قومی خبریں

خواتین

کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 18 رن سے ہرایا

ممبئی: نکولس پورن (75) اور کپتان کے ایل راہل (55) کی شاندار اننگز کے بعد روی بشنوئی اور نوین الحق کی خطرناک گیندبازی کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 67ویں میچ میں ممبئی انڈینس کو 18 رن سے شکست دے دی۔میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا […]

image

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے ہرا یا

احمد آباد: سائی سدرشن (103) اور کپتان شبھ من گل (104) کی جارحانہ سنچری کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے جمعہ کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 59ویں میچ میں جیت درج کر لی، اس کے بعد موہت اور راشد نے پانچ اہم وکٹیں لے کر چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے شکست […]

image

ایس آر ایچ کے خلاف ممبئی انڈینز کی شاندار جیت

ممبئی :ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد یعنی ایس آر ایچ کو 16 گیندیں باقی رہ کر 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سوریہ کمار یادو اور تلک ورما کے درمیان 143 رنز کی شراکت کی بدولت ممبئی فتح درج کرانے میں کامیاب رہا۔ ایس […]

image

پنجاب سپر کنگزکے خلاف چنئی سپر کنگزکی شاندارفتح

دھرم شالہ: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 53ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے اتوار کو پنجاب سپر کنگز کو 28 رنز سے شکست دے دی آج یہاں ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کے کپتان سیم کرن نے ٹاس جیت کر […]

image

رائل چیلنجرز بنگلورکے ہاتھوں گجرات ٹائٹنز کی چار وکٹوں سے شکست

بنگلورو : مہلک گیندبازی اور چست فیلڈنگ کے بعد وراٹ کوہلی (42) اور کپتان فاف ڈو پلیسس (64) کے درمیان 92 رن کی یادگار شراکت کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے ہفتہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 52ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔گجرات […]

image

عرفان پٹھان نے پانڈیا کو ممبئی کی شکست کاذمہ دار ٹھہرایا

نئی دہلی. ممبئی انڈینز کی ٹیم جمعہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ہار گئی۔ ایک وقت تھا جب آئی پی ایل 2024 کے اس میچ میں ممبئی انڈینز کا غلبہ تھا۔ انہوں نے 57 رنز دے کر کے کے آر کے 5 وکٹ لیے۔ اس وقت ایسا لگ رہا تھا […]

image

آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیاسرفہرست

دبئی: آسٹریلیائی ٹیم ہندوستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم ہندستان نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے۔تازہ ترین اپ ڈیٹ میں اس چکر میں صرف مئی 2021 کے بعد کھیلے گئے میچوں کو […]

image

چنئی سپر کنگز کے ہاتھوں سن رائزرز حیدرآباد کی 78 رنز سے شکست

چنئی :چنئی سپر کنگز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 78 رنز سے شکست دے دی ۔سی ایس کےکی جیت کے سب سے بڑے ہیرو رتوراج گائیکواڑ اور تشار دیشپانڈے رہے۔ گائیکواڑ نے 98 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ دیش پانڈے نے 4 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ چیپک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلے گئے اس میچ میں […]

image

راجستھان رائلز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو7 وکٹوں سے ہرایا

لکھنئو :راجستھان رائلز یعنی آر آر نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست دی ۔ سنجو سیمسن کی قیادت میں راجستھان رائلز کو 197 رنز کا ہدف ملا تھا اور راجستھان رائلز نے یہ ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں میچ میں سنجو سیمسن نے 33 […]

image

رائل چیلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں سن رائزرس حیدرآباد کی 35 رنز سے شکست

حیدرآباد : رائل چیلنجرز بنگلورو (آرسی بی) نے سن رائزرس حیدرآباد کو 35 رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2024 میں اپنی دوسری جیت درج کی۔ وراٹ کوہلی اور رجت پاٹیدار کی نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی شاندار گیند بازی کی بدولت آر سی بی نے حیدرآباد کو ان کے گھر […]

image