
کولکتہ : وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری اور شریس ایئر کی 77 رنز کی اننگز کے بعد ہندوستان نے رویندر جڈیجہ کے ‘پنچہ کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں میزبان ٹیم انڈیا کی یہ لگاتار 8ویں جیت ہے۔ ٹیبل ٹاپر کی […]
لکھنؤ:گزشتہ روز لکھنؤ میں ہالینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران افغانستان کے کرکٹرز کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ کھلاڑی مشروبات کے وقفے کے دوران نماز ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس سے قبل پاکستانی وکٹ […]
ممبئی :سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت درج کی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ہوئے عالمی کپ کے میچ میں سبھی کو انتظار تھا وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری کا، لیکن وہ 88 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے اور کرکٹ شائقین کا دل ٹوٹ گیا۔ […]
نئی دہلی :عالمی کپ 2023 میں انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں اسے صرف 1 جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس درمیان انگلش ٹیم کے ایک اہم رکن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ 33 سالہ آل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی نے بین […]
نئی دہلی : پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز جیت سے کیا تھا، لیکن اس کے بعد ٹیم واپسی کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ اب ورلڈ کپ کے درمیان پاکستان کرکٹ سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا […]
نئی دہلی : لکھنؤ کے ایکنا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لو اسکورنگ میچ میں ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر موجودہ ورلڈ کپ میں فتح کا ‘سکس لگایا۔ روہت شرما اینڈ کمپنی مسلسل 6 جیت کے ساتھ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں تقریباً پہنچ گئی ہے۔ میزبان ہندوستان نے […]
نئی دہلی :ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم اسپن گیندباز بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات منگل کے روز دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ اس دوران ان کے اہل خانہ سمیت دنیائے کرکٹ کی کئی سرکردہ شخصیات موجود رہے اور انھیں نم آنکھوں سے آخری وداعی دی۔ بشن سنگھ […]
نئی دہلی :ہندوستان کے افسانوی کرکٹر اوردائیں ہاتھ کے اسپینر بشن سنگھ بیدی کا طویل علالت کے بعد77سال کی عمر میں انتقال ہوگیاہے۔بیدی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے 1967سے 1979کے درمیان 22میچوں میں کپتان رہے ہیں‘ انہوں نے 67ٹسٹ میچ کھیلے اور 266وکٹیں حاصل کئے ہیں۔بحیثیت اسپینر انہوں نے 10ایک روز میچ کھیلے او رسات وکٹ […]
ممبئی : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان 2036 کے اولمپکس کو ملک میں منعقد کرنے کیلئے اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا کیونکہ یہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کا خواب ہے۔ یہاں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ […]
احمدآباد:ہندوستان نے پاکستان کے عالمی کپ میں جیت کا خواب ایک بار پھر چکناچور کر دیا ہے۔ پاکستان کے ذریعہ دیے گئے 192 رنوں کا ہدف ہندوستانی ٹیم نے 31ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ شریئس ایر نے چوکا لگا کر اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی اور ہندوستان کو جیت بھی دلا دی۔ […]