
وشاکھاٹنم:انگلینڈ کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ حالانکہ ڈبل سنچری میکر یشسوی جیسوال کو بھی فراموش نہیں کیا جا […]
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویراٹ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے اپنا نام واپس لینے پر لوگوں نے بہت سی قیاس آرائیاں کی تھیں۔ کسی نے بتایا کہ ویراٹ کی والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو کسی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ انوشکا شرما حاملہ […]
نئی دہلی: بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ انڈونیشیا کے بالی میں منعقدہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سالانہ جنرل میٹنگ میں مسلسل تیسری مدت کار کے لیے متفقہ طور پر صدر نامزد ہو گئے ہیں۔شاہ کی مدت کار میں توسیع کی تجویز شری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے صدر شمّی […]
حیدر آباد : ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں سنسنی کا تیسرا ڈوز دیکھنے کو ملا۔ ہندوستانی ٹیم نے کھیل کے پہلے دو دنوں میں اپنی گرفت برقرار رکھی تھی۔ لیکن تیسرے دن میچ پھسلتا ہوا دکھائی دیا، جب انگلش بلے باز اولی پوپ نے 196 رنز کی بڑی اننگز کھیل دی۔ جس […]
نئی دہلی :ہندوستانی باکسر میری کام نے اپنی سبکدوشی کی خبروں کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ابھی سبکدوش ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور اس ضمن میں ان کی باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ مستقبل میں جب بھی میں اس تعلق سے فیصلہ کرونگی، خود میڈیا […]
نئی دہلی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ سال (2023) کی ’بیسٹ ٹی-20 ٹیم‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی-20 کے نمبر 1 بلے باز سوریہ کمار یادو کو اس ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ان کے علاوہ سلامی بلے باز یشسوی جیسوال، اسپنر روی بشنوئی اور تیز گیندباز عرشدیپ سنگھ […]
نئی دہلی : ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے سابق شوہر شعیب ملک کی پاکستان میں شادی کی خبر نے دونوں ممالک میں سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی ہے۔ شعیب ملک نے ہفتے کے روز پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ اس کے بعد ثانیہ کی جانب […]
کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے دورہ پر آخر کار پہلی کامیابی مل گئی۔ 5 میچوں کی ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں ٹیم نے خطرناک گیند بازی کی بدولت میزبان ٹیم کو سستے میں آوٹ کردیا ۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے۔ […]
حیدرآباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے تیسری شادی کر لی اور انہوں نے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو طلاق دے دی ہے۔ ثانیہ مرزا نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ ثانیہ اور ان کے گھر والوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیاتھا۔ لیکن اب […]
اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی ہے۔ دراصل ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ان کی طلاق کے بارے میں کافی عرصے سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیںاور اب شادی کی تصاویر سے ثانیہ مرزا سے ان کی علٰحدگی کی تصدیق ہوجاتی ہے۔ ادھر شعیب ملک نے […]