
شارجہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نئے سال کے موقع پر وہاں کے لوگوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ شارجہ نے امارات میں سرکاری شعبے کے لیے نئے سال کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب وہاں نئے سال پر سرکاری چھٹی رہے گی۔ ہیومن ریسورس […]
غزہ : مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور انٹرویو میں مجاہدین کے رویے کی تعریف کی۔7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی […]
تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اپنا دفاع کرنا فلسطینیوں کا حق ہے اور حماس کا اسرائیل پر حملہ مسلسل ناانصافیوں کا ردعمل تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ […]
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید2 سو فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صیہونی جارحیت کا نشانہ بن کر غزہ میں موجود 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی […]
غزہ۔غزہ میں وزرات صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ پچھلے 48گھنٹوں میں غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 390فلسطینی جاں بحق ہوئے اور 734زخمی ہوئے ہیں۔زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے حوالے سے وزرات صحت کے مطابق غزہ ہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے مابین 7اکٹوبر سے شروع ہونے والے تصادم میں ب […]
غزہ سٹی : غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کی جوابی کارروائیوں کے دوران سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔القسام بریگیڈز نے گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ اسرائیلی فوج کی سپلائی لائن […]
قاہرہ : الیکشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ تقریباً 66.8 فیصد رہا۔ سیسی نے اپنی انتخانی مہم میں ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تیسری مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مصر کی نیشنل الیکشن اتھارٹی نے […]
ریاض : سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے لیے شروع کی جانے والی عوامی عطیہ مہم میں اب تک کل عطیات 557 ملین ریال سے تجاوز کرگئے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم جاری […]
غزہ: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کردیے۔ اسرائیلی افواج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کمال عدوان ہاسپٹل میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بلڈوزر چڑھا دیے۔ […]
غزہ: ایک اسرائیلی فوجی نے غزہ شہر میں ایک کیتھولک چرچ میں 2عیسائی خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو ماں اور بیٹی بتائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں ہولی فیملی پیرش کے اندر دو عیسائی خواتین کو قتل کر دیا گیا ۔ یہ عیسائی خاندان متاثرین کو پناہ دے رہا […]