
انہوںنے دہلی کو اشتہارات میں الجھایا، ہم نے حل کا راستہ دکھایا نئی دہلی، 20 فروری(میرا وطن) دہلی سرکار کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو پچھلی سرکاروں کے کام کرنے کے انداز پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار وعدوں اور اعلانات کی نہیں نتائج […]
نئی دہلی, 19 فروری (میرا وطن)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ نفس، صبر واستقامت اور مضبوط قوت ارادی کا ذریعہ بنائیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے وقت میں جب ایمان اور اخلاقی قدریں مسلسل دباؤ کا […]
نئی دہلی، 19 فروری ( میرا وطن) انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA-AYUS) کے زیر اہتمام ممتاز طبی شخصیت حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک باوقار اعزازی تقریب کا انعقاد غالب انسٹی ٹیوٹ، ماتا سندری لین، نئی دہلی میں کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی بھر کے نامور اطباء اور معالجین […]
نئی دہلی،19 فروری (میرا وطن ) اسٹارٹ اپ یوگدان کے ثقافتی شعبے ‘کلچرل وسٹا’ کی جانب سے ‘آپ اور ہم’ کے عنوان سے ایک شاندار مشاعرہ منعقد کیا گیا۔ دارالحکومت کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کا ہال اشعار، تالیوں اور داد و تحسین کی صداؤں سےگونج اٹھا ۔ تقریب کی صدارت سپریم کورٹ کے سینئر […]
نئی دہلی، 18 فروری (میرا وطن) وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے قومی پیداواری کونسل (این پی سی)، محکمہ ماحولیات، اور دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی) کے افسروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ جس میں بائیو میڈیکل ویسٹ کی موجودہ اور متوقع مستقبل کی صورتحال، پلانٹس کی تکنیکی خصوصیات اور […]
نئی دہلی،18فروری (میرا وطن) ایل جی ونے کمار سکسینہ نے آزاد پور میں آکاش سنیما-کم-کمرشیل کمپلیکس کو جاری کیے گئے مبینہ فرضی فائر سیفٹی سرٹیفکیٹ کے معاملے میں کڑا موقف اختیار کرتے ہوئے دہلی فائر سروس کے اسسٹنٹ ڈویز نل آفیسر (اے ڈی او) چھٹن لال مینا کے خلاف بڑی تادیبی کارروائی کی ہدایت دی […]
نئی دہلی ،18فروری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن، ساﺅتھ زون نے بدھ کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی (آئی آئی ٹی) کے ساتھ مل کر ٹھوس کچرے کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔’فرام سیگر یگیشن سے زیرو ویسٹ تک: ایکشن ورکشاپ‘کے عنوان سے یہ ورکشاپ ایم سی ڈی، […]
میگا پروجیکٹس سپلائی اور سیوریج نیٹ ورک کو بہتر بنائیں گے نئی دہلی، 18 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے بدھ کو مغربی دہلی کے ٹوڈا پور کے رام لیلا میدان میں 2,100 کروڑ سے زیا د ہ مالیت کے دہلی جل بورڈ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریکھا گپتا نے […]
نئی دہلی، 18 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بی جے پی کی طرف سے ایک خا تو ن وزیر اعلیٰ ہونے کے باوجود گزشتہ ایک سال سے ان کے دور حکومت میں خواتین کو نظر انداز کیا گیا اور ان کے حقوق کے تحفظ […]
نئی دہلی، 18فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے ملک کی راجدھانی دہلی میں روزانہ ہونے والی ہلاکتوں کو لے کر بی جے پی کی سرکار اور اس کی پولیس پر سخت حملہ کیا ہے۔ آپ کے رکنِ اسمبلی کلدیپ کمار نے کہا کہ دہلی کی قانون و انتظا میہ مکمل طور پر درہم برہم ہو […]