
نئی دہلی: یکم اکتوبر 2024 سے ہندوستان میں کئی اہم اصول تبدیل ہو چکے ہیں جن کا اثر سیدھا عوام کی روزمرہ زندگی اور مالی معاملات پر پڑے گا۔ یہ تبدیلیاں مختلف شعبوں جیسے بینکنگ، ٹیکس، اور سماجی تحفظ سے متعلق ہیں۔ ان میں سے کچھ تبدیلیاں خاص طور پر انکم ٹیکس، پبلک پروویڈنٹ فنڈ […]
بیروت: اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ سیکیورٹی اور میڈیکل ٹیم نے حملے کی جگہ سے ہی لاش نکالی ہے۔ اسی دوران اسرائیل حزب اللہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے اور اتوار یعنی 29 ستمبر کو لبنان کی سرحد […]
نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے ۔خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ […]
نئی دہلی: وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے عوام سے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعے تجاویز طلب کی تھیں۔ جے پی سی کو 9178419 ای میل موصول ہوئے۔ کمیٹی کے ان باکس میں زیادہ سے زیادہ 3343404 ای میل کی گنجائش ہے، جبکہ 12801 ای میلز […]
کولکاتا:مغربی بنگال پولیس نے کولکاتا واقع آر جی کر اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر سے عصمت دری اور پھر قتل معاملے میں سی بی آئی کے ذریعہ گرفتار کیے گئے تالا تھانہ انچارج ابھیجیت منڈل کو بدھ کے روز معطل کر دیا۔ افسران نے اس سلسلے میں بتایا کہ ابھیجیت کو مغربی بنگال حکومت […]
نئی دہلی: آتشی کو دہلی کا نیا وزیر اعلی بنایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں ان کے نام کو منظوری دی گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے اس کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ اب دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آج شام 4.30 بجے ایل جی وی […]
نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے اگلے دو دن میں وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اروند کجریوال نے کہا کہ اگلے دو دن میں قانون سازیہ پارٹی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کسی […]
اسلام آباد : پاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس سامنے آگیا ، 33 سالہ شخص 7 ستمبر کو سعودی عرب سے آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایم پاکس کاپانچواں کیس رپورٹ ہوا، ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ شہری کا تعلق لوئر دیر اور سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک سے ہے۔ترجمان کا […]
کولکاتا: مغربی بنگال کے آر جی کر اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں نے پیر کی شام کہا کہ وہ منگل کی شام 5 بجے تک کام پر واپس آنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کام نہیں کریں گے۔احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے […]
نئی دہلی۔ وقف (ترمیمی) بل پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی کی جمعہ کو منعقدہ چوتھی میٹنگ میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا۔ میٹنگ میں شرکت کرنے والے مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے بل کی ضرورت اور اس کی دفعات پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کی۔ وہیں، اپوزیشن […]