Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

آلودگی کے سوال پر ایوان چھوڑ کر بھاگی بی جے پی :آتشی

نئی دہلی، 6جنوری(میرا وطن) دہلی کی اقتدار میں آنے کے بعد بڑے بڑے دعوے کرنے والی بی جے پی سرکار منگل کو آلودگی کے سوا ل پر ایوان ہی چھوڑ کر بھاگ گئی۔ قائد حزب اختلاف آتشی کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے ارا کینِ اسمبلی نے جب ایوان میں آلودگی کے مسئلے پر […]

image

ایم سی ڈی بجٹ محض کاغذی دستاویز ہے، جو عوام کی امیدوںسے بہت دور ہے

نئی دہلی، 6 جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کمیٹی کے اراکین نے ایم سی ڈی ہیڈکوارٹر میں منگل کو منعقدہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میںسال 2026-27 کے تخمینی بجٹ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ عوامی تر جیحات سے بہت دور دکھائی دیتا ہے۔ بجٹ کاغذی دستاویز سے زیادہ […]

image

اساتذہ کو آوارہ کتوں کی گنتی معاملے میں جھوٹ اورسچ کو لے کر بوال

نئی دہلی،6جنوری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن منگل کو حکمراں بی جے پی کے اراکین نے عام آدمی پار ٹی کے رہنماو ¿ں سے اس جھوٹ کو پھیلانے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا کہ جس میں اساتذہ کو آوارہ کتو ں کی گنتی کے لیے استعمال کیا جا رہا […]

image

اسمبلی اجلاس بھاجپا اور آپ کے اساتذہ کے درمیان کتوں کی گنتی کے تنازعہ سے متاثر

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی اسمبلی اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے اسمبلی کے پانچ روزہ سرمائی اجلاس کو، نظم و نسق، سہولیات اور دہلی کے لوگوں کے لیے منصوبوں کی تشکیل اور نفاذ کو یقینی بنانے […]

image

ڈپٹی میئر کی تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جائزہ میٹنگ

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن) دہلی کے ڈپٹی میئر جے بھگوان یادو نے منگل کوایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر میں تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ اہم جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد راجدھانی میں صفائی کے نظام کی موجودہ حالت کا جائزہ لینا اور اسے مزید مضبوط اور موثر بنانے کے […]

image

ممتاز صحافی پرواز رحمانی کا انتقال ملک و ملت کا ناقابل تلافی نقصان:مشاورت

نئی دہلی،6جنوری (میرا وطن ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ممتاز صحافی پرواز رحمانی کے انتقا ل پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ان کے انتقال اردو صحافت بالخصوص ملت کے فکری و صحافتی حلقوں کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قراردیا ہے۔ اس موقع پرصدرمشاورت فیروزاحمد ایڈوکیٹ نے جماعت اسلامی ہند کے ترجمان سہ […]

image

مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یادگاروں میں شامل ’بچوں کا گھر‘ بھی توجہ کا مرکز بنے

نئی دہلی،6 جنوری (میرا وطن) حکیم اجمل خاں فورم فار پیس اینڈ کمیونل ہارمنی کے صدر اور آریہ سماج اناتھالے اور بچوں کا گھر (دریا گنج) نئی دہلی کے چیئرمین بزرگ سماج وادی لیڈر تیج لال بھارتی نے خاص طور سے دہلی کے مسلمانو ں سے اپیل کی ہے کہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں […]

image

کسی ممکنہ کارروائی کے خدشہ کے پیش نظر شاہی امام اتوار کی رات میں پہنچ گئے مسجددرگاہ فیض الہٰی

لوگوں کو یقین دہانی کرائی وہ اعلی حکام کے رابطہ میں ہیں تاکہ مسجد اور اس سے متصل جگہوں کی حفا ظت بنی رہے اور علاقہ کا امن بھی برقرار ر ہے اسی تناظر میں پیر کو شاہی امام سید احمد بخاری نے پیر کو دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ سے ملاقات کی شاہی امام […]

image

مسجد احاطہ میں ممکنہ انہدامی کارروائی روکنے کی غرض سے منیجنگ کمیٹی پہنچی ہائی کورٹ

پولیس انتظامیہ نقص امن روکنے کےلئے ہوئی سرگرم ، ائمہ ،امن کمیٹیز اور معززافراد سے ملاقاتیں شروع چاندنی محل تھانہ پولیس نے علاقائی مساجد کے اماموں اور دیگر شخصیات کے ساتھ کی میٹنگ نئی دہلی،5جنوری (میرا وطن) دہلی کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کے لئے کچھ عناصر سرگرم ہیں ، جو مسلم مذہبی […]

image

اراکین نے ا سٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ کے دوران کئی تجاویز دیں: ستیہ شرما

  نئی دہلی،5جنوری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے پیر کو اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی، جس میں مالی سال 2025-26 کے نظرثانی شدہ بجٹ تخمینے اور 2026-26کے بجٹ تخمینوں کو حتمی شکل دینے کے عمل کو آگے بڑھایا گیا۔ اسٹینڈنگ کمیٹی ممبران شیکھا بھاردواج، رافعہ ماہر، ستپال، اندرجیت سہراوت، رامندر کور، اور انجو […]

image