
نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا […]
نوئیڈا: پاکستانی سیما حیدر سے پہلے پولیس نے پوچھ گچھ کی اور پھر اے ٹی ایس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ جب تمام بیانات کو ملایا گیا تو انکشاف ہوا کہ کئی بار بیان بدل چکی ہے۔ ڈی جی پی ہیڈکوارٹر، لکھنؤ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ کے مطابق سیما حیدر یوپی […]
ارشد فریدی نئی دہلی/ آگرہ: آگرہ حلقہ کے 4 ایم ایل ایز کی باہمی گفتگو میں ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عدم اطمینان کی آوازیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ جو لوگ اتر پردیش کی سیاست سے واقف ہیں وہ اسے بغاوت بتارہے ہیں۔ میٹنگ میں اسمبلی سے رانی پاکشالیکا […]
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ نیم شب سے ہی شروع ہوا۔ موسلا دھار بارشوں سے جہاں خطہ چناب میں کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور حکام نے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے کے […]
نئی دہلی: شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے دریاؤں کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافے کا اثر اب دہلی میں بھی نظر آ رہا ہے۔ دہلی میں یمنا کے پانی […]
نئی دہلی: بغیر محرم حج کا فریضہ انجام دینے والی خواتین کی ایک پرواز بدھ (12 جولائی 2023) کی صبح وطن واپس لوٹ گئیں۔ راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر میں کوثر جہاں سعودی عرب سے واپس آنے والی ان خواتین کا استقبال کرنے کے لئے بذات […]
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد کئی غیر کانگریسی لیڈران نے کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔