
نئی دہلی :ہندوستان کا کافی اہمیت کا حامل لونار ایکسپلوریشن پروگرام ایک نئے سنگ میل پر پہنچ گیا ہے کیونکہ ملک کے پاس اب چاند کے گرد تین خلائی جہاز موجود ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے اس معاملے میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے […]
نئی دہلی :چندریان 3 کا چوتھی بار مدار بدھ کو تبدیل کیا گیا اور اب یہ چاند کے مدار کے پانچویں اور آخری مرحلے میں کامیابی کے ساتھ داخل ہو گیاہےاور چاند کی سطح کےمزید قریب آ گیاہے۔ اس کے ساتھ خلائی جہاز نے چاند سے متعلق اپنی تمام تدبیریں مکمل کر لی ہیں۔ اسرو […]
متھرا: اتر پردیش کے متھرا میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ متھرا میں بانکے بہاری مندر کے پاس چھجا گرا ہے۔ خستہ حال مکان کا چھجا گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ بانکے بہاری مندر سے تقریباً 150 میٹر کے فاصلے پر پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے […]
نئی دہلی:77 ویں یوم آزادی کے موقع پرلال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریند رمودی نے اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے15اگست کو بھی میں ہی جھنڈالہرائونگا یعنی اپوزیشن کسی خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ 2014 میں انہوں نے تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ […]
شملہ: ہماچل پردیش میں دو دن سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست بھر میں سیلاب،بادل پھٹنے اور لینڈ زمین کھسکنے کی وجہ سے پیر کو کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ جانکاری دی پولیس نے بتایا کہ ریاستی دارالحکومت میں بھگوان شیو کے مندر کے گرنے سے نو افراد […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات سے پہلے ہندوستان اور چین کل سرحدی مذاکرات کریں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے آمنے سامنے ہونے سے تقریباً ایک ہفتہ قبل ہندوستان اور چین سرحدی […]
نئی دہلی: ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح مسلسل دوسرے سال امریکہ سے ہندوستان آنے والے بڑی تعداد میں سیاحوں کا تعلق ہے، وہیں بنگلہ دیش، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا بالترتیب 2022 کے لئے ٹاپ پانچ میں شامل ہیں۔ 2022 میں 61.19 لاکھ غیر ملکی […]
نئی دہلی: ملک کے کئی حصوں میں بارشوں کے درمیان ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کیا ہے۔ جمعہ 11 اگست کو دہلی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتر پردیش میں ہلکی سے بہت تیز بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 11 سے 13 اگست کے […]
اسلام آباد: سیاسی بحران اور معاشی بحران کے درمیان پاکستان کی پارلیمنٹ بدھ کی رات گئے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر تحلیل کر دی گئی۔ جس کی وجہ سے اب پاکستان میں عام انتخابات کا مرحلہ تیار ہو گیا ہے۔ تاہم سابق وزیراعظم عمران خان ان انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ […]
نئی دہلی: منی پور پولس نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ کل 6,523 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن میں سے صرف تین کیس عصمت دری کے ہیں۔ اب تک درج کی گئی ایف آئی آرز کا بریک اپ دیتے ہوئے، پولیس نے کہا کہ ایسے اوورلیپنگ کیسز ہیں جہاں عصمت […]