Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

امریکی صدراپنےچینی ہم منصب کے جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے تئیں پُر امید

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہےکہ ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔بائیڈن خود دو درجن سے زیادہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ، اگلے ہفتے نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں جس کی میزبانی […]

image

امریکی شہرنیو یارک سٹی میں لاوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

نیویارک: امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط کے تحت لاوڈ اسپیکر پر اذان دی جاسکے گی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا ہی کہ نئے قوانین کے تحت مساجد کو جمعہ کے دن اور مضان کے مہینے میں مغرب کے وقت لاؤڈ اسپیکر پر […]

image

مودی حکومت دہلی وقف بورڈ کی 123جائیدادوں کا سروے کر رہی ہے، دہلی کی کئی مساجد کو نوٹس

محمد ذیشان کی خصوصی رپورٹ نئی دہلی:مرکزی حکومت نے دارالحکومت دہلی کی متعدد مساجد کو نوٹس بھیجاہیں اور دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں پر قبضہ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسی سلسلے میں مساجد کا سروے جاری ہے۔مساجد کے سروے کے لیے 18 اگست 2023 کو مرکزی وزارت شہری ترقی سے منسلک […]

image

لوک سبھا انتخاب قبل از وقت ممکن ۔ممتا کے بعد نتیش کا خدشہ

پٹنہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے ہوسکتے ہیں -نالندہ یونیورسیٹی کے نئے کیمپس کا فتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی […]

image

چاند کے بعد اب سورج پر پہونچنے کی تیاری

نئی دہلی :چندریان 3کی تاریخی کامیابی کے بعدہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو )نے سورج پر پہونچنے کی قواعد شروع کر دی ہے ۔اس قواعد کے تحت سورج کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والے خلاء پرمبنی آدتیہ ایل ون نامی پہلے ہندوستانی آبزرویٹری کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے دوستمبر کو دن میں […]

image

اب فرنٹ ڈور سے غریبوں کے حقوق چھیننے کی کوشش۔منوج جھا

پٹنہ: آر جے ڈی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے اتوار کو کہا کہ مرکزی حکومت اب فرنٹ ڈور سے غریب، پسماندہ، پسماندہ اور دلت لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔منوج جھا نے الزام لگایا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کو لیکر مکل روہتگی، جو اس […]

image

اب چندریان 3کو انتخابی مہم کا آلہ بنائیگی بی جے پی ۔مہوا موئترا

“کولکتہ:ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) رہنما مہوا موئترا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کو چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ “بھکت اور ٹرول آرمی” کو نشانہ بناتے ہوئے، ٹی ایم سی ایم پی نے کہا کہ اب […]

image

باوقار ’گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پروزیر داخلہ کی وزیر اعظم کو مبارکباد

نئی دہلی:وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو یونان میں باوقار ’گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر‘ سے نوازے جانے پر اُنہیں مبارکباد پیش کی۔ ایک ٹویٹ میں شاہ نے کہا کہ اپنے منفرد تدبّر کے ذریعے معاشروں کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے، دلوں کو ایک دوسرے سے جوڑتے […]

image

جی20 سربراہ اجلاس کے پیش نظر8 سے 10 ستمبر تک دہلی میں عام تعطیل

نئی دہلی :  دہلی ضلع میں بینکوں، مالیاتی اداروں اور تجارتی ادارے بند ہونےکے ساتھ قومی دارالحکومت میں 8 سے 10 ستمبر تک عام تعطیل ہوگی۔دہلی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دہلی کے تمام سرکاری اور نجی دفاتر، اور تعلیمی ادارے […]

image

اب بورڈ امتحانات سال میں دو بار

نئی دہلی: وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اب بورڈ کے امتحانات سال میں دو بار لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 11ویں اور 12ویں جماعت میں طلبا کو دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی ہوگا۔ مرکز نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان […]

image