قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے 21 افراد ہلاک،وزیر اعلیٰ سکھو کا اظہار افسوس

شملہ: ہماچل پردیش میں دو دن سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست بھر میں سیلاب،بادل پھٹنے اور لینڈ زمین کھسکنے کی وجہ سے پیر کو کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ جانکاری دی پولیس نے بتایا کہ ریاستی دارالحکومت میں بھگوان شیو کے مندر کے گرنے سے نو افراد […]

image

مودی۔شی جن پنگ ملاقات سے قبل ہند-چین سرحدی مذاکرہ کل

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات سے پہلے ہندوستان اور چین کل سرحدی مذاکرات کریں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے آمنے سامنے ہونے سے تقریباً ایک ہفتہ قبل ہندوستان اور چین سرحدی […]

image

ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی: ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح مسلسل دوسرے سال امریکہ سے ہندوستان آنے والے بڑی تعداد میں سیاحوں کا تعلق ہے، وہیں بنگلہ دیش، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا بالترتیب 2022 کے لئے ٹاپ پانچ میں شامل ہیں۔ 2022 میں 61.19 لاکھ غیر ملکی […]

image

دہلی سمیت ملک کی کئی حصوں میں بارش کی پیشین گوئی

نئی دہلی: ملک کے کئی حصوں میں بارشوں کے درمیان ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کیا ہے۔ جمعہ 11 اگست کو دہلی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتر پردیش میں ہلکی سے بہت تیز بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 11 سے 13 اگست کے […]

image

پاکستان کی پارلیمنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر تحلیل

اسلام آباد: سیاسی بحران اور معاشی بحران کے درمیان پاکستان کی پارلیمنٹ بدھ کی رات گئے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر تحلیل کر دی گئی۔ جس کی وجہ سے اب پاکستان میں عام انتخابات کا مرحلہ تیار ہو گیا ہے۔ تاہم سابق وزیراعظم عمران خان ان انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ […]

image

منی پور میں کُل 6,523 ایف آئی آر درج

نئی دہلی: منی پور پولس نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ کل 6,523 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن میں سے صرف تین کیس عصمت دری کے ہیں۔ اب تک درج کی گئی ایف آئی آرز کا بریک اپ دیتے ہوئے، پولیس نے کہا کہ ایسے اوورلیپنگ کیسز ہیں جہاں عصمت […]

image

تین ہزار سے زیادہ بحری اہلکاروں کے ساتھ دو جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کے بحیرہ احمر میں داخل

واشنگٹن: ایران کے ساتھ کشیدگی کے درمیان 3000 سے زیادہ بحری اہلکاروں کے ساتھ دو جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کے بحیرہ احمر میں داخل ہو گئے ہیں۔امریکی بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ نےایک بیان میں کہا کہ سروس ممبرز کا تعلق باٹن ایمفیبیئس ریڈی گروپ (اے آر جی) اور 26ویں میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ (ایم ای […]

image

جولائی میں معمول سے زیادہ بارش لیکن اگست میں مانسون کمزور

نئی دہلی: جولائی کے مہینے میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کے بعد اب مانسون آہستہ آہستہ کمزور ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے اتوار کو بتایا گیا کہ جولائی میں پانچ فیصد زیادہ بارش ہوئی تھی، لیکن مانسون اب ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سوراشٹرا سمیت ملک کے شمالی میدانی علاقوں میں کمزور […]

image

ٹرین فائرنگ کے ملزم چیتن کی بیوی سے11گھنٹے پوچھ گچھ

ممبئی: جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ٹرین میں 31 جولائی یعنی پیر کو اپنے سینئر افسر اور تین مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا جی آر پی اہلکار لگاتار بیماری کا بہانہ بنا رہا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا۔ دریں اثنا، ملزم کی بیوی رینو سنگھ سے ہفتہ کو مسلسل 11 […]

image

نوح میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پربلڈوزر کارروائی جاری

نئی دہلی: ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات کے نام پر بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں ایس ایچ کے ایم گورنمنٹ میڈیکل کالج، نلہڑ کے قریب مبینہ غیر قانونی دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ مبینہ ناجائز […]

image