غزہ :اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے سبرا میں مسجد پر اس وقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی۔صیہونی فورسز […]
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا الزام ہے کہ ہے ۔انہوں نے کہا: ‘میں سیاست میں رہ کر سیاست کر رہا ہوں سودا بازی نہیں کر رہا ہوں’۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن میں عوامی جلسے کے […]
غزہ سٹی: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا ہاسپٹل کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔ الشفا ہاسپٹل کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ نے کہا ہیکہ اسرائیل کی […]
نئی دہلی : کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پیر کو بین الاقوامی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے جھگڑے میں پانچ ہزار بچوں کے بشمول زائد از 10 ہزار افراد جان گنواچکے ہیں لیکن حکومتیں خاموش ہیں۔ یہ عملاً نسل کشی ہورہی ہے اور اس کی راست […]
نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے اور ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔ ادھر فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں اہم قرارداد منظور کر لی گئی۔ اگرچہ اس قرارداد کی امریکہ اور کینیڈا سمیت 7 ممالک نے مخالفت کی لیکن ووٹنگ کے دوران 18 ممالک غیر حاضر رہے۔ […]
یروشلم: غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کے معاملے پر کئی دنوں تک عارضی مذاکرات کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے ۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے حماس کے زیر حراست 100 خواتین قیدیوں اور […]
غزہ پٹی : دونوں جانب صحت کے حکام کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تباہ کن غزہ تنازعہ نے فلسطینی اور اسرائیلی دونوں اطراف سے 12,300 سے زیادہ جانیں لے لی ہیں۔غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے تنازعے […]
نئی دہلی: تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل انسانی ہمدردی کو پیش نظر رکھتے ہوئے روزانہ کچھ گھنٹوں کے لیے جنگ روکنے پر راضی ہو گیا ہے۔امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ انھوں نے یرغمالوں کو چھڑانے کے لیے مذاکرہ کے دوران اسرائیل سے غزہ میں حماس کے خلاف […]
یروشلم: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ایک اور واقعہ سامنے آ رہا ہے ہوا۔ اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے فلسطینی صدر محمود عباس کے قافلے کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ابو جندل کے بیٹے نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف اعلان […]
غزہ سٹی : غزہ میں 31 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 252 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر […]