Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

اسمبلی انتخابات :صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت

نئی دہلی : چار ریاستوں مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابتدائی رجحانات بھی آنے شروع ہوگئے ہیں ۔رجحانات کے مطابق تین ریاستوں مدھیہ پردیش ، راجستھان اورچھتیس گڑھ میں بی جے پی آگےہےجبکہ تلنگانہ میں کانگریس کو واضح اکثریت مل سکتی ہے […]

image

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بربریت شروع

غزہ: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر آج جمعہ کو بربریت کا دوبارہ آغازکردیا۔ تازہ بمباری میں درجنوں نہتے فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہوگئے ہیں۔ شام تک فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 100فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔آج جمعہ […]

image

غزہ ناقابل تقسیم فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ۔محمود عباس

رملہ :فلسطینی صدر محمود عباس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں کوئی ریاست نہیں اور نہ ہی اس کے بغیر فلسطینی ریاست مکمل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو وجودی خطرے کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے نشانہ […]

image

ایگزٹ پول : مدھیہ پردیش اورچھتیس گڑھ میں کانگریس کی فتح

نئی دہلی :راجستھان، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے۔ جن 5 ریاستوں میں انتخابات ہوئے ہیں ،ان میں راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ شامل ہیں۔ تلنگانہ میں آج ووٹنگ ہوئی۔ اب مختلف نیوز چینلز اور ایجنسیوں کے ایگزٹ […]

image

عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے سے گریز کرنے کاعلماء کا مشورہ

نئی دہلی: ہندوستانی مسلم علماء اور معروف اسلامی فقہاء نے مختلف فقہی مسائل پر کئی روز کے غوروفکر اور وسیع تر تبادلہ خیال کے بعد مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے سے گریز کریں اوراسی کے ساتھ کچھ احتیاطی اقدامات کے ساتھ خواتین کو مساجد میں نماز ادا […]

image

سرنگ میں پھنسے مزدوروں نے زندگی کی جنگ جیت لی

اترکاشی: ، اتراکھنڈ میںاترکاشی کے سلکیارا ٹنل کے اندر12 نومبر سے پھنسے 41 مزدوروں نے زندگی کی جنگ جیت لی ہے۔ کئی اتار چڑھاؤ کے بعد کئی دنوں تک جاری رہنے والا ریسکیو آپریشن منگل کو کامیاب رہا اور تمام پھنسے ہوئے مزدوروں کو بچا لیا گیا۔ بحفاظت نکالے جانے کے بعد، تمام مزدوروں کو […]

image

القسام بریگیڈز کےفوجی کمانڈراحمد الغندور کی شہادت کی تصدیق

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے چند روز قبل اسرائیلی حملے میں اپنے ایک اہم ترین فوجی رہنما احمدالغندور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس اہم فوجی رہنما کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔القسام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری […]

image

یمن کے حوثیوں کے ذریعےایک اور اسرائیلی بحری جہاز کا اغوا

صنعا: یمن کے حوثیوں کے ذریعے ایک اور اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کیا گیا۔ایک ہفتے کے اندر اغوا کیا جانے والا یہ دوسرا اسرائیلی بحری جہاز ہے۔اسرائیلی حکام نے بھی جہاز اغوا کیے […]

image

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع

غزہ : غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 42 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ سے 50 یرغمالی اور اسرائیل […]

image

مسجد اقصیٰ میں نماز کی اجازت نہیں

یروشلم: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے گندے پانی سے بھی نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روکا۔میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ جمعے بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہیں […]

image