
نئی دہلی، 23 دسمبر (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے بی جے پی سرکارکو دہلی میں آلودگی کو کم کرنے میں مکمل ناکام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج دہلی والے زہریلی ہوا میں رہنے پر مجبور ہیں۔ دہلی میں آلودگی اتنی […]
نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں راجدھانی کی ترقی اور عوامی بہبود سے متعلق کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ میٹنگ نے ہولمبی کلاں میں ای ویسٹ ایکو پارک کے قیام، دہلی ٹرا نسپو رٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) کی بس خدمات کے […]
نئی دہلی،22دسمبر (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیو ر ٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) وزیرماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے بتایا کہ ’نو پی یو سی، نو فیول‘ کے اصول کے نفاذ کے بعد سے 2لاکھ سے زیادہ گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا ہے اور پی یو سی سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10 ہزار گاڑیاں معیار پر پورا نہیں اتریں۔ […]
نئی دہلی، 22 دسمبر (میرا وطن ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک باحجا ب مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے اور بعد ازاں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے اس عمل کی تائید بلکہ اشتعا ل انگیز و نفرت آمیز بیانات دینے […]
نئی دہلی ، 22 دسمبر(میرا وطن ) بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہروں کے درمیان ضلع میمن سنگھ میں توہین مذہب کے الز ام میں ایک ہجوم نے دیپو چندر داس کو مار مار کر ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی سرکار […]
نئی دہلی،21دسمبر (میرا وطن) جامع مسجد کی سابق میونسپل کونسلر طلعت سلطانہ کے والد گرامی اور کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق سفیراور سینئر صحافی میم افضل کے بہنوئی شوکت علی کا اتوار کی صبح دریا گنج میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انتقا ل ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل چل رہے تھے۔ […]
نئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سیکٹر 13 اور سیکٹر 8 روہنی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں کہا، ’افتتاح محض رسمی کارروائیاں نہیں ہیں، بلکہ عوامی کاموں کی برو قت تکمیل کے ہمارے عزم کا عکاس ہیں۔تقریب میں دہلی میونسپل […]
نئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن) سینئر بینکر اورایکسس بینک میں سینئر وائس پرزیڈنٹ کے عہدے پر فائز ڈاکٹر سید ذیشان حیدر کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی ،اورنگ آباد کی جانب سے علم معاشیات کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ان کی تحقیق کا موضوع ’impect Demonetisation on Banking Custumers in Marathwada ’مراٹھواڑ ہ خطے […]
ئی دہلی،21دسمبر (میرا وطن ) پریس کلب آف انڈیا نے بنگلہ دیش میں صحافیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد، میڈیا اداروں پر حملو ں اور صحافیوں کی گرفتاریوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذ مت کی ہے۔ پریس کلب آف انڈیا کی جانب سے جاری ایک بیان […]