Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

ہلدوانی تشدد کو لیکر ممکنہ مظاہرہوں کے پیش نظر یوپی میں سخت حفاظتی انتظامات

لکھنؤ: اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کو لیکرنماز جمعہ کے بعد ممکنہ مظاہروں کے پیش نظراتر پردیش کے متعدد شہروں میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جبکہ بریلی میں کئی راستوں کے رخ تبدیل کر گئے ہیں۔بریلی میں آئی ایم سی (اتحاد ملت کونسل) کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کے احتجاج کے […]

image

یکساں سول کوڈ بل اتراکھنڈ اسمبلی میں منظور

دہرادون: اتراکھنڈ اسمبلی میں طویل بحث کے بعد بدھ کو یکساں سول کوڈ (یو سی سی) بل کو اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ منگل کو وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے یو سی سی بل پیش کیا تھا اور پھر اس پر بحث شروع ہوئی۔ یو سی سی بل پر دو دن کی بحث […]

image

کیجریوال کے پرسنل سیکریٹری وبھو کمار اور راجیہ سبھا رکن این ڈی گپتا کے گھروں پرای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی: دہلی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے پرسنل سیکریٹری وبھو کمار اور راجیہ سبھا کے رکن این ڈی گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے یہ کارروائی دہلی جل بورڈ میں بدعنوانی کے معاملے میں کی ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق، کیجریوال کے ذاتی سیکریٹری وبھو […]

image

اگلے الیکشن کے بعد وزیٹرس گیلری میں نظر آئیگا اپوزیشن۔مودی

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا میں کہا کہ جمہوریت کے وقار میں اضافہ ہوا ہے اور نئی پارلیمنٹ میں نئی ​​روایات کا آغاز ہوا ہے۔ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جب صدر پارلیمنٹ کی اس […]

image

بنگلہ دیش میں روہنگیا خواتین تشدد کی شکار

کوکس بازار : متعدد روہنگیا خواتین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سکیوریٹی فورسز نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کو بے گھر افراد کیلئے دنیا کی سب سے بڑی […]

image

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے: جسٹن ٹروڈو

ٹور نٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر مسی ساؤگا مسجد پر حملہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نفرت کی بنیاد پر جرائم میں سے ایک واقعہ تھا اور اسلاموفوبیا کی ابھری ہوئی لہر کا حصہ تھا۔ تاہم ہم […]

image

لال کرشن اڈوانی کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’مجھے یہ اطلاع دینے میں خوشی ہو رہی ہے کہ لال کرشن […]

image

گیان واپی مسجد میں پوجا پر پابندی لگانے سےالٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

پریاگ راج : گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی تہہ خانے میں پوجا شروع کرنے کے وارانسی کورٹ کے حکم کے خلاف مسلم فریق کی درخواست پر جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران ہائی کورٹ نے پوجا پر پابندی لگانے سے انکار کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لیے 6 فروری […]

image

عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش ۔ انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی :وزیر خزانہ سیتا رمن نےآج 2024-25 کاعبوری بجٹ پیش کردیا ۔ متوسط ​​طبقے کو اس بجٹ سے بہت سی توقعات تھیں،لیکن اسے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر میں کہا، ’’ملک کے لوگ مستقبل کی طرف […]

image

توشہ خانہ معاملہ میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی عدالت نے جوڑے پر 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کسی بھی عہدے کے لئے 10 سال کے لیے […]

image