
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ کے میئر انتخاب میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کو فاتح قرار دیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے تمام 8 ووٹوں کو درست قرار دینے […]
نئی دہلی :سنیُکت کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کے ذریعہ ایم ایس پی سے متعلق پیش کردہ تجویز کو خارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یعنی کسانوں اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان چوتھے دور کی جو بات چیت بھی کامیاب نہیں ہوئی ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر ایم ایس […]
نئی دہلی : ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں ایسے میں مسلمانوں کو اپنے دستاویزات اور سرکاری دستاویزات کی تصحیح انتہائی ضروری ہے ۔اس کے علاوہ مسلمان اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرائیں اور یہ یقینی بنائیں کہ ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے یا نہیں کیونکہ اگر آپ نے ایک مرتبہ […]
واشنگٹن : ایسا لگتا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو پر غزہ پٹی میں مذاکرات اور جنگ بندی کے معاملے کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن نرم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کی تمام کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ان کے اور امریکی صدر […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے ایک ماہ قبل سپریم کورٹ الیکٹورل بانڈ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ انتخابی یا الیکٹورل بانڈ حقِ اطلاعات قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ نیز ووٹروں کو یہ حق ہے کہ انہیں پارٹیوں کی فنڈنگ کے […]
ابو ظہبی :ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا ہے۔ یہ مندر راجستھان کے گلابی ریت کے پتھر سے بنایا گیا ہے۔یہ مندر 27 ایکڑزمین پر بنایا گیا ہے اور اس کی اونچائی 108 فٹ ہے۔ یہ مندر اپنے فن تعمیر اور اپنی شان و شوکت […]
دوحہ :قطر کی ایک عدالت نے پیر (12 فروری) کو ہندوستانی بحریہ کے تمام آٹھ سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ ان میں سے سات نیوی اہلکار ہندوستان واپس آچکے ہیں۔ یہ اطلاع وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں دی گئی ہے۔ درحقیقت تمام آٹھ سابق میرینز قطر کے خلاف جاسوسی […]
لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن […]
نئی دہلی : پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آخری دن ایودھیا میں تعمیر رام مندر کو لے کر بحث ہوئی ۔ اس میں حصہ لیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ایک عظیم روایت کا اہم دن ہے۔ اس سے پہلے جب وزیراعظم مودی لوک سبھا پہنچے تو جئے شری رام کے نعرے […]
اسلام آباد: پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں۔ 265 نشستوں میں سے 159 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں جن میں عمران کے حامیوں نے برتری حاصل کرتے ہوئے 71 نشستوں پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کی جماعت 47 نشستوں پر برتری حاصل کرچکی ہے۔ اس کے […]