Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

ملک میں ’سی اے اے‘ کےنفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

ٖٓ نئی دہلی : مرکز کی مودی حکومت نے پورے ملک میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب سے قبل مرکزی حکومت کا یہ بڑا قدم ہے۔ اس کے تحت اب تین پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت مل سکے گی۔ اس […]

image

حصارسےلوک سبھا رکن برجیندر سنگھ چودھری بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل

نئی دہلی : ہریانہ کی حصار لوک سبھا سیٹ سے ممبر آف پارلیمنٹ برجیندر سنگھ چودھری نے بی جے پی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ وہ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر پہنچ کر کانگریس میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر کانگریس کے کئی اہم لیڈران […]

image

اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران نمازیوں کے ساتھ پولیس عملہ کی بد سلوکی

دہلی کے اندرلوک علاقہ میں آج نمازِ جمعہ کے دوران نمازیوں کے ساتھ پولیس عملہ کے ذریعے نمازیوں کے ساتھ بدسلوکی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم پولیس اہلکارکوفوری اثر سے معطل کر دیا گیا ہے۔میڈیاکی خبر کے مطابق اندرلوک کی ایک ویڈیو وائرل ہو […]

image

انکت سکسینہ قتل کیس کے قصورواروں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی :دہلی کے خیالہ علاقہ میں تقریباً چھ سال قبل پیش آئے انکت سکسینہ قتل معاملے میں قصورواروں کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے انکت سکسینہ کی گرل فرینڈ کے والدین اور ماما کو قتل معاملہ میں عمر قید کے ساتھ ساتھ 50-50 ہزارروپے جرمانہ […]

image

برازیل کے معروف مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی کا قبول اسلام

برازیلیا : برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے معروف امریکی آن لائن پروگرام ڈین شو میں کیمرے کے سامنے اسلام قبول کیا اور کلمہ طیبہ پڑھا۔ روئس […]

image

مودی وارانسی اور امت شاہ گاندھی نگر سے لڑیں گے الیکشن

نئی دہلی :آئندہ اپریل ۔مئی میں ہونے والےلوک سبھاانتخاب کے لئے بی جے پی نے پہلی فہرست جاری کر دی ہے ۔195امیدواروں کی فہرست میں بڑے امیدواروں کے نام شامل ہیں جیسے وزیر اعظم نریندر مودی دوبارہ اتر پردیش کے وارانسی سے الیکشن لڑیں گے جبکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پھر گجرات کے گاندھی […]

image

رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی لگانے کی تیاری

یروشلم:اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سیکورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ ایوی ہیمین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ مسئلہ اب بھی کابینہ میں زیر […]

image

ای ڈی کےسمن کا احترام کرنا اوراس کا جواب دینا لازمی ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :ای ڈی کے سمن سے منسلک سپریم کورٹ نے آج اہم فیصلہ سنایاہے ۔عدالت کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں اگر کوئی جانچ ہوتی ہے اور ای ڈی کسی کو سمن جاری کرتی ہے تو اس سمن کا احترام کرنا اور جواب دینا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے پی ایم ایل […]

image

والدین احاطہ حرم میں بچوں پر کنٹرول رکھیں۔سعودی حکومت

ریاض: حرمین شریفین میں حج وعمرہ ادا کرنے والوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے اور بحسن و خوبی تمام ارکان کی ادائیگی کے لیے سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایک بار پھر گائیڈ لائنس جاری کی ہیں۔ اس گائیڈ لائنس کے تحت وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو اپنے ساتھ لانے والے والدین سے […]

image

ننھے فلسطینی بلاگر نے انسٹا گرام پر ویڈیو ڈالکر دنیا کو آئینہ دکھایا

غزہ : غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس میں 29 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں، ایسے میں ایک ننھے فلسطینی ولاگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا۔ کم عمر فلسطینی بلاگر رمضان محمود نے غزہ کی صورت حال پر نئی ویڈیو بنا کر اپنے […]

image