
نئی دہلی ،10فروری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو اس حقیقت کے لئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ ایم سی ڈی اسکولوں میں پڑ ھنے والے لاکھوں بچوں کو یونیفارم، اسٹیشنری اور اسکول بیگ کے لیے ابھی تک رقم نہیں ملی ہے۔ ایم سی ڈی کے شریک انچارج پروین کمار […]
نئی دہلی ،10فروری (میرا وطن) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی دہلی اسٹیٹ کمیٹی کی جانب سے منگل جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ یہ احتجاج آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے آ فیشل ٹویٹر ہینڈل پر جاری کی گئی قابل اعتراض ویڈیو کے خلاف تھا، جس […]
نئی دہلی ڈ10فروری (میرا وطن) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے منگل کو کیدارناتھ ساہنی آڈیٹوریم میں منعقدپروگرام میں میونسپل ا سکولوں کے 91 نمایاں اساتذہ کو 2025 میونسپل ٹیچر ایوارڈ سے نوازا۔ ایم سی ڈی اسکولوں میں تعلیم حا صل کرنے والے 22 سابق طلباءکو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ میئر نے […]
بزم طلبہ شعبہ اسلامک اسٹڈیز کی جانب سے جامعہ میں دو روزہ اسپورٹس فیسٹ کا انعقاد نئی دہلی،10فروری (میرا وطن) ’ اسلامی تعلیمات انسان کی ہمہ جہت نشوونما پر زور دیتی ہیں، جس میں روحانی بالیدگی کے ساتھ جسمانی قوت اور صحت کو بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے اور کھیل اسی توازن کو قائم رکھنے […]
نئی دہلی، 10 فروری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے سنگم وہار واقع دارالعلوم رحمانیہ کے زیر اہتمام یک روزہ جلسہ دستار بندی منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ملک کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو ¿ کے شیخ الحدیث اور مدرسہ ہذا کے سرپرستِ اعلیٰ حضرت مولانا محمد خالد ندوی غازی پوری نے کی۔نظامت کے […]
نئی دہلی ؍9 فروری ( میرا وطن) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے قومی یک جہتی و سدبھاؤنا پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں باہمی اتحاد و محبت ایک زندہ اورمضبوط حقیقت ہے جسے کچھ طاقتیں مٹانی چاہتی ہیں، لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگی […]
جے جے کالونی سے جیت پور تک پہلے مرحلے میں سڑک کو توڑنے کا کام جاری اس روڈ کا 75فیصد حصہ اوکھلا اور 25فیصد حصہ بدر پور اسمبلی حلقہ کے تحت ہے نئی دہلی ،9فروری (میرا وطن) اوکھلا اور بدر پور اسمبلی حلقوں کے تحت آنے والے کا لندی کنج پشتہ روڈ پردو سال کے […]
نئی دہلی، 9 فروری (میرا وطن) راجدھانی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کی سمت ایک اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو چھ نئے کنٹینیوئس ایمبیئنٹ ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز (سی اے اے کیو ایم ایس) اور 100 ’وائیو رکشک‘اقدامات کا آغاز کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آلودگی […]
نئی دہلی، 9 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جنک پوری میں کھائی میں گرنے والے نوجوان کمل دھیانی کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کی موت سے خاندان سوگوار ہے۔ انہوں نے اس لاپرواہی کے […]
نئی دہلی ،9 فروری(میرا وطن) دہلی سرکارکے ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے جان بچانے والی انسداد کینسر ادویات کے معیار کو یقینی بنانے اور نازک نگہداشت سے گزر رہے مریضوں کی حفاظت کے لیے دہلی بھر میں ایک خصوصی معا ئنہ اور نفاذ مہم شروع کی۔ وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے کہا کہ دہلی […]