
چھپرا،: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دس سال کے اپنے دور اقتدار میں ترقی کے لیے کیا کیا کام کیے ہیں، ان کا حساب ان کے پاس نہیں ہے۔ سارن پارلیمانی حلقے میں اسمبلی میں اپنی بڑی بہن […]
جونپور، : اتر پردیش میں ضلع جونپور کے شاہ گنج تھانہ علاقے میں واقع عمران گنج بازار میں صحافی اور بی جے پی لیڈر آشوتوش سریواستو کے قتل کا ملزم ضمیر الدین کو ممبئی سے جون پور لاقت مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن سے پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ غفلت برتنے پر ایک […]
نئی دہلی، 17 مئی خواتین سے متعلق قومی کمیشن نے راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال پر حملہ کرنے والے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویبھو کمار کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا ہے اور انہیں ہفتہ کے روز وقت پر کمیشن کے سامنے حاضر ہونے کو کہا ہے۔ خواتین کمیشن […]
نئی دہلی: دہلی میں جمعرات کو پارہ 42.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو اس موسم میں قومی دارالحکومت میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، آخری گرم ترین دن 8 مئی کو تھا اور اس دن […]
یروشلم:اسرائیلی ٹینک نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں غلطی سے ان پر گولی چلا دی جس سے پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ […]
نئی دہلی، 15 مئی: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال نے بدھ کے روز دہلی میں کانگریس کے امیدواروں کے لیے ایک زبردست روڈ شو کیا، جو انڈیا الائنس کا حصہ ہے۔ کیجریوال نے پہلے کانگریس کے امیدوار جے پی اگروال کو چاندنی چوک سے اور پھر شمال مغربی […]
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے لکھنؤ میں ایس پی صدر اکھلیش یادو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز اپنی سیاسی زندگی کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک انتخابات کے چار مراحل ہو چکے ہیں۔انڈیا اتحاد بہت آگے ہے۔ […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خاں نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’ حالیہ انتخابات کے دوران مسلمانوں اور دیگر پسماندہ طبقات کو ووٹنگ کے دوران پریشان کرنے اور ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لئے ماحول بنانا، انتہائی مذموم عمل ہے۔ جماعت ایسی کسی بھی […]
نئی دہلی:عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن نوکریاں دینا تو دور انہوں نے لوگوں سے نوکریاں چھین لی اور آج ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے۔ عام آدمی […]
:نئی دہلی اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت دو مختلف مقدمات میں گرفتارگیارہ مسلم نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا لکھنؤ ہائی کورٹ نے آج تاریخی فیصلہ صادر کیا۔ لکھنؤ ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس عطاء الرحمن مسعودی اور جسٹس منیش […]