
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے 9 جون کو این ڈی اے اتحاد کی نئی حکومت کے 71 وزراء کے ساتھ حلف برداری کر لی۔ ان میں سے 30 کابینہ وزیر، 5 آزادانہ چارج اور 36 وزیر مملکت ہیں۔ مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ پیر (10 جون) کے روز ہوئی جس میں قلمدانوں کی […]
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آج کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔اپنے واٹس ایپ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے گاندھی نے کہا کہ حسینہ اور گاندھی کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے […]
نئی دہلی: بھلے ہی اس بار بی جے پی نے اپنے اتحادیوں کے زور پر حکومت بنائی ہے، لیکن وزارتی عہدوں کی تقسیم میں اتحاد کا دباؤ نظر نہیں آرہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ مودی کابینہ میں 71 وزراء نے حلف لیا ہے۔ ان میں سے صرف 11 وزراء اتحادیوں کے ہیں۔ […]
میں نریندر دامودر داس مودی ہوں…” نامزد وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں خصوصی مہمانوں کے سامنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ آج حلف اٹھا کر پی ایم مودی نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو […]
جیسے جیسے مودی حکومت کی حلف برداری کا وقت قریب آرہا ہے، وزراء کے نام بھی سامنے آرہے ہیں۔ آج شام 7 بجکر 15 منٹ پر راشٹرپتی بھون میں 63 ممبران اسمبلی حلف لے سکتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ 8 اتر پردیش اور 5 کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جبکہ 4 راجستھان […]
وجئے واڑہ،: وزیر اعظم نریندر مودی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی کے دفتر نے اتوار کو ایک ریلیز میں کہا کہ حلف برداری کی تقریب بدھ کو صبح 11:27 بجے کرشنا ضلع کے ہوائی اڈے کے نزدیک کیسرپلی […]
کانگریس رہنما نے کہا کہ پارلمینٹ میں آپ کی آواز اٹھائوںگا نئی دہلی :نیٹ امتحان میں گریس مارکس کے حوالے سے ایک بڑی بے ضابطگی منظر عام پر آئی ہے۔ نیٹ امتحان کا انعقاد کرنے والی ایجنسی این ٹی اے نے اس کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس بے […]
نئی دہلی،:(میراوطن نیوز) عام انتخابات2024 کے نتائج خواہ اپوزیشن کے حق میں نہ آئے ہوں تاہم کانگریس اور اپوزیشن کے حوصلے بلند ہیں کیونکہ عوام نے مودی حکومت کی تانا شاہی کو لگام دے دی۔ اب کانگریس پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کی تیاری میں ہے۔ اس کا اندازہ رکن […]
اندروششٹھ نئی دہلی، 07 جون: سی بی آئی کیسز کے موہالی کے اسپیشل جج دلباغ سنگھ نے اس وقت کے ڈی ایس پی، سٹی ترن تارن (ڈی آئی جی کی حیثیت سے ریٹائرڈ) کو اغوا کی دفعہ 364 کے تحت سات سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے اور اس وقت کے ایس ایچ او/ایس […]
نئی دہلی:این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے قائد نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ سے مل کر حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا ،وہ 9جون کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ۔اس سے پہلے این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نریندر مودی کو متفقہ طور پر اتحادکا قائد منتخب […]