Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

انٹرٹینمنٹ

فلم اداکارمشتاق خان کا ایوارڈ تقریب میں بلانے کے بہانے اغوا

فلم اداکار مشتاق خان کو میرٹھ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں بلانے کے بہانے اغوا کر لیا گیا۔ اس واقعہ کا انکشاف ان کے بزنس پارٹنر شیوم یادو نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 20 نومبر کو دہلی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد مشتاق خان کو ایک گاڑی میں بٹھا دیا گیا جو […]

image

دھرمندرکے خلاف ‘گرم دھرم ڈھابا’ کی فرنچائزی کے معاملے میں سمن جاری

نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمندر اور دو دیگر افراد کے خلاف ‘گرم دھرم ڈھابا’ کی فرنچائزی سے جڑے دھوکہ دہی کے معاملے میں سمن جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی بزنس مین سشیل کمار کی شکایت پر کی گئی ہے، جنہوں نے الزام لگایا کہ فرنچائزی کے […]

image

عامر خان کے گھر کو منہدم کرنے کا نوٹس جاری

ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کے گھر کو منہدم کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جس عمارت میں مسٹر پرفیکشنسٹ رہائش پذیر ہیں وہ 24 اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے جبکہ اس میں سے 9 اپارٹمنٹ کے مالک خود اداکار عامر خان ہیں۔ عمارت کے 40 سال پرانے […]

image

پی وی آر آئینوکس کی جانب سے مووی جاکی متعارف

ہندوستان کے سب سے بڑے اور پریمئم سینما نمائش کنندہ پی وی آر آئینوکس لمٹیڈنے فلم کی تلاش کو سہل بنانے کے لیے اے آئی سے چلنے والا وہاٹس ایپ چیٹ بوٹ مووی جاکی (ایم جے) کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس سے ملک بھر کے سنیماشائقین کے لئے مووی کی تلاش اوربکنگ کے […]

image

دشا پٹانی کے والد سے 25 لاکھ کا فراڈ

بریلی:اداکارہ دشا پٹانی کے والد اور ریٹائرڈ پولیس افسر جگدیش پٹانی ایک بڑے فراڈ کا شکار ہو گئے ہیں۔ دھوکہ بازوں نے انہیں ایک سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر 25 لاکھ روپے ٹھگ لیے۔ جگدیش پٹانی نےبریلی کے کوتوالی تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے، اور پولیس معاملے […]

image

شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی :مشہور فلم اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی نے بالی ووڈ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سلمان خان کو پہلے ہی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں اور اب شاہ رخ کو ملی دھمکی نے بالی ووڈ حلقوں میں تشویش کی لہر پیدا کردی ہے۔ مہاراشٹرا […]

image

چھٹھ کے گانوں کے لیے مشہور شاردہ سنہانہیں رہیں

نئی دہلی :چھٹھ کے گانوں کے لیے مشہور شاردہ سنہا کا عین چھٹھ کےموقع پرمنگل کی شب دہلی کے ایمس میں انتقال ہو گیا- وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، راہل گاندھی، نتیش کمار اورآر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو سمیت کئی رہنماؤں نے شاردہ سنہاکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے […]

image

سلمان خان کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ممبئی پولیس کی ہیلپ لائن پر موصول ہوئی، جہاں ایک شخص نے خود کو لارنس بشنوئی کا بھائی بتایا۔ دھمکی دینے والے نے کہا کہ اگر سلمان خان اپنی جان بچانا چاہتے ہیں تو […]

image

شارخ خان 59 سال کے ہو گئے

ممبئی:مشهور ہندی فلم اداکار شارخ خان آج یعنی 2 نومبر کو 59 سال کے ہو گئے-عالمی سطح پر مشہور اداکار نے رات 12 بجے جیسے ہی 59 سال مکمل کر 60 ویں سال میں قدم رکھا، سوشل میڈیا فیس بک، انسٹا گرام،وہاٹس ا پ اور ایکس پر مبارکبادیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ، فینس نے […]

image

ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن کی 82 ویں سالگرہ آج

ممبئی:ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن آج 11 اکتوبر کو اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے، امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کا ہجوم ان کی رہائش گاہ کے باہر ان کے خاص دن پر انہیں مبارکباد دینے کے لیے جمع ہوتا ہے۔آج بھی ان کے چاہنے والے […]

image