
نئی دہلی،16جنوری (میرا وطن) معروف سماجوادی رہنما رگھو ٹھاکر کی کتاب ’سچ کڑوا ہے‘ آج دہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ کتاب میلے میں جاری کیا گیا۔اس موقع پر معروف صحافی اور اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے صدر رام بہا د ر رائے مہمان خصوصی تھے۔ کتاب کے بارے میں اپنے خیالات […]
نئی دہلی،21دسمبر (میرا وطن) میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے اتوار کوپیارے لال بھون، آئی ٹی او میں منعقد ترون متر پریشد کی گولڈن جوبلی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ میئر نے ترون متر پریشد کے کام کی بہت تعر یف کی اور کہا کہ سماجی تنظیموں کے فعال تعاون کے بغیر کوئی […]
نئی دہلی ،19دسمبر (میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں راجدھانی کی آلودگی کے مسئلے کے لیے پچھلی سرکارکی ’پالیسی کی ناکامیوں‘کو ذمہ دار ٹھہرایا، اور موجودہ سرکارکی طرف سے گزشتہ 10 مہینو ں میں کیے گئے انتظامی اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ […]
نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن ) سائنس اولمپیاڈ فاو ¿نڈیشن (ایس او ایف ) نے تعلیمی سال 2025–26 کے لیے انٹرنیشنل جنرل نالج اولمپیاڈ (آئی جی کے او) کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں سر سید مشن اسکول کے طلبہ نے قو می سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کا […]
سمستی پور:اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ وہ ہمارے قوم کے مستقبل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ رتبہ استاذ کا ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کمزور ہوگیا ہے اس میں روحانیت کی جگہ مادیت نے لے لی ہے۔ طلبہ […]
جن ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے وہ کلاؤڈ ڈویژن اے ڈبلیو ایس کے علاوہ پیپل ایکسپیرینس اینڈ ٹیکنالوجی (پی ایکس ٹی) یا ایچ آر کے شعبہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
پرانی دہلی کے مشہور رابعہ گرلز پبلک اسکول کا ریزلٹ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی قابلِ ستائش رہا، دسویں جماعت میں بینیش رحمٰن، ہانیہ امان، نبیہ شفیع اور نمرہ راشد نے اُردو میں صد فیصد نمبرات حاصل کیے۔