Avatar

Mohd Zishan Qasmi

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

یوم آزادی پر 954 پولس اہلکاروں کو پولس میڈل سے نوازا گیا

نئی دہلی:یوم آزادی کے موقع پر کل 954 اہلکاروں کو پولس میڈل سے نوازا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 230 بہادری کے ایوارڈوں میں سے بیشتر بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں کے 125 اہلکاروں، جموں و کشمیر کے 71 اور شمال مشرقی خطے کے 11 اہلکاروں کو […]

image

نفرت انگیز تقاریر کو سختی کے ساتھ روکنے کی ضرورت ہے:مجلس مشاورت

نئی دہلی : ملک کے حالیہ صورت حال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کاا نعقاد عمل میں آیاجس میں صدر مشاورت ایڈوکیٹ فیروز احمد، مسٹر نویدحامد (سابق رکن قومی یکجہتی کونسل،حکومت ہند)، مسٹر سید تحسین احمد ،سکریٹری جنرل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، مسٹر پروفیسرابوذر کمال الدین ،صدر […]

image

کھاپ پنچایتوں نے امن واتحاد ا کی یک نئی راہ دکھائی ہے :مولاناارشدمدنی

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے ہریانہ کی ان کھاپ پنچائیتوں ، سماجی تنظیموں ، سکھوں اوردیگر لوگوں کاخیرمقدم کیا ہے ، جنہوں نے نوح اوراطراف میں ہوئے فسادکے بعد مسلمانوں کے لئے پیداکردی گئی بحرانی صورتحال میں فرقہ وارانہ خیر سگالی کامظاہرہ کرتے ہوئے میوات کے مسلمانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اورہمدردی […]

image

وزیراعظم مسلمانوں کے من کی بات بھی سنئے

نئی دہلی: ملک کے موجودہ حالات سے دل برداشتہ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج یہاں جمعہ کے خطبے کے دوران اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ سے اپیل کی کہ وہ اپنی مداخلت کے ذریعے ملک میں جاری […]

image

تبلیغی جماعت کے ممبروں پر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا،جس پر پلول میں پیر گلی والی مسجد میں ٹھہری چار ماہ کی میوات کی […]

image

دہلی میں ووٹر لسٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(میراوطن نیوز)آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ریاستی الیکشن کمیشن نے راجدھانی دہلی میں کیپیٹل ووٹر لسٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے تحت دہلی میں کمیشن کی طرف سے گھر گھر ووٹر سروے مہم چلائی گئی ہے، جس میں نئے ووٹروں کے نام فہرست میں شامل کیے […]

image

لیونل میسی کا فری کک پر شاندار گول

بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرمیامی کے لیے شاندار فری کک گول کرکے اپنی نئی ٹیم کو جیت دلوا دی۔فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹ بال کلب انٹرمیامی کے لیے اپنے پہلے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن شاندار گول کر کے […]

image

مودی کو ایوان میں آکر منی پور کے تشدد پر جواب دینا چاہئے: کانگریس

نئی دہلی،:کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت منی پور کے تشدد پر سیاست کر رہی ہے اور اس معاملے پر اپوزیشن کے سوالوں سے بھاگ رہی ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں منی پور کے تشدد کا جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں۔کانگریس لیڈر محترمہ رنجیت رنجن نے ہفتہ کے […]

image