سمستی پور:اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ وہ ہمارے قوم کے مستقبل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ رتبہ استاذ کا ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کمزور ہوگیا ہے اس میں روحانیت کی جگہ مادیت نے لے لی ہے۔ طلبہ […]
آگرہ:مدرسہ معین الاسلام شاہ گنج اگرہ میں حسب سابق امثال بھی ال انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اتر پردیش شاخ آگرہ کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقعہ پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی تعلیمی ایوارڈ 2023 اور اعلی مدرسی ایوارڈ 2023 تقسیم کیے جانے کے لیے ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا […]
محمد ذیشان کی خصوصی رپورٹ نئی دہلی:مرکزی حکومت نے دارالحکومت دہلی کی متعدد مساجد کو نوٹس بھیجاہیں اور دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں پر قبضہ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسی سلسلے میں مساجد کا سروے جاری ہے۔مساجد کے سروے کے لیے 18 اگست 2023 کو مرکزی وزارت شہری ترقی سے منسلک […]
نئی دہلی:جمعیۃعلماء ہند کے ایک نمائندہ وفدنے الورماب لنچنگ کے حقائق کا پتہ لگانے اورمتاثرہ خاندان کے ساتھ اظہارہمدردی کے غرض سے 19اگست کی شب میں مقتول وسیم خان کے گھر مساری ٹپوکڑا ضلع الورکا دورہ کیا وفد نے اہل خانہ سے تعزیت کی جمعیۃعلماء ہند کے جنرل سکریٹری مفتی سید معصوم ثاقب نے متاثرہ […]
بریلی: سنی بریلوی مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلویؒ کے105ویں عرس رضوی کا پوسٹر درگاہ اعلیٰ حضرت سے جاری کیا گیا۔ عرس کی سبھی تقاریب شہزادہ حضور تاج الشریعہ، قاضی القضاۃ مفتی محمد عسجد رضا خاں قادری کی سرپرستی اور علمائے کرام کی نگرانی میں خانقاہ تاج […]
لیہہ ،لداخ:شعبہ اردو کرگل کیمپس یونیورسٹی آف لداخ میں محترمہ کنیز فاطمہ (ریکٹر کرگل کیمپس )کی زیر سرپرستی اور ڈاکٹر جعفر علی خان( کوارڈینیٹر شعبہ اردو )کی زیر نگرانی ایک ان لائن توسیعی خطبے کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی آف دہلی کے استاد پروفیسر ابوبکر عباد نے” جدوجہد ازادی اور اردو شاعری “کے […]
احمد آباد:شاہ زکریا حاجی پیر پبلک اسکول و مہیلا پی ٹی سی کالج کی جانب سے جمعیت چلڈرن ولیج انجار میں جشنِ آزادی کا پروگرام بڑے ہی دھوم دھام سے منایا گیا ۔ بتاتے چلیں کہ جمعیۃ چلڈرن ولیج کے قیام کا تعلق بھی اس بڑے سانحہ سے جڑا ہوا ہے جب 26 جنوری 2001 […]
نئی دہلی:میوات کے علاقے میں نکالی گئی ہتھیاروں سے لیس شوبھا یاترا کے بعد رونما ہونے والے پرتشد واقعات کا سلسلہ تو رک گیا لیکن پولس اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی یک طرفہ کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے نوح اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر مسلمانوں […]
نئی دہلی:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی خصوصی ہدایت جمعیۃ علماء دہلی کے ایک وفد نے مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی قیادت میں میوات کے تمام متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور تفصیلی طور پر حالات کا جائزہ لیا نیز متاثرین کی بلا تفریق مذہب و ملت […]
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کے سانحے میں عمر قید کی سزا پانے والے تین قصورواروں کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی زیر صدارت جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے 17 سال سے جیل میں قید […]