نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی 27 سالہ جلاوطنی ختم کرتے ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کو شکست دے کر اقتدار میں واپسی کر لی ہے۔ ہفتہ کو ہونے والے 70 رکنی دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی بڑی اکثریت کی جانب […]
شہاب الدین نئی دہلی 04فروری:دہلی میں اسمبلی انتخابات میں غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالنے والے غیر قانونی بنگلہ دیشی کوروکنے کے لیے،دہلی پولیس نے سخت نگرانی کا بندوبست کر لیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، خفیہ کیمرے، اور خصوصی انٹیلیجنس ٹیموں کی مدد سے ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔ دہلی الیکشن کمیشن […]
نئی دہلی03فروری (میرا وطن نیوز) بزرگ صحافی اور استاذ شاعر سلیم شیرازی کے شعری مجموعے’بلائے جاں‘ کی رونمائی غالب اکیڈمی، میں ایک پر وقار تقریب میں عمل میں آئی۔جس کی صدارت تسمیہ ایجوکیشنل ایند سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر سید فاروق نے کی۔کتاب کا اجرا ممتاز شاعرو ادیب اور اردو اکادمی کے وائس چیئرمین […]
نئی دہلی تاریخ: 3 فروری 2025 چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کا دفتر، دہلی دہلی قانون ساز اسمبلی 2025 کے لیے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ جب سے ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہوا ہے، سویجل کے ذریعے 7,499 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ان میں […]
فتح پور سیکری 03فروری : فتح پور سیکری جامع مسجد کے پیچھے واقع درگاہ حضرت تاج الدین عرف بالے میاں چشتی رحمۃ اللہ علیہ پر ہر سال کی طرف اس سال بھی عرس شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔سجادہ نشین پیرزادہ ارشد عظیم فریدی نے عقیدتمندوں کے ساتھ مزار شریف پر گلاب جل سے […]
نئی دہلی (میرا وطن نیوز) مشہور تاریخی درسگاہ اینگلو عربک اسکول کے احاطے میں واقع مسجد غازی الدین کے وسیع وعریض صحن میں دہلی کے لفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کے استقبال میں مشہورسماجی کارکن حافظ جاوید کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک […]
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے صدر دفتر میں آج کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ سینٹرز کے ذمے داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دہلی اور بیرونِ دہلی کے سینٹر انچارج شامل ہوئے۔ اس موقعے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر […]
واشنگٹن، 28 جنوری :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے امریکی ساختہ دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اضافہ کرنےاور منصفانہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کی سمت بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یہ […]
انجینئرنگ فیکلٹی،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مورخہ اٹھائیس جنوری دوہزار پچیس کو ٹوری۔پچیس (ٹرینڈس آف روبوٹکس ان انڈیا) کا کامیاب انعقاد کیا۔ روبوٹک سوسائٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹ چیپٹر نے سوسائٹی کے فیکلٹی مشیر پروفیسر محمد صہیب کی نگرانی اور سرپرستی میں یہ پروگرام منعقد کیا تھا۔پروگرام کا آغاز افتتاحی اجلاس سے ہوا جس میں […]
مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تبارک و تعالیٰ جل جلالہ نے اپنے پیارے محبوبﷺ کو بڑے بڑے عظیم معجزوں سے نوازا۔ آپﷺ کے عظیم معجزات میں سے ایک معجزہ معراج کا واقعہ ہے۔ یہ بعثت کے گيارہويں سال اور ہجرت سے دو سال پہلے، 27 رجب المرجب، پير شريف […]