Avatar

Mohd Zishan Qasmi

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسجد نبویؐ آنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری

مدینہ منورہ،:مدینہ منورہ کے موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے ادارہ امورحرمین نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ نمازوں کی ادائیگی کے لیے اپنی جائے نماز ساتھ لائیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کا کہنا […]

image

چندرشیکھر آزاد پر جان لیوا حملہ

اوڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور میں آزاد سماج پارٹی کے صدر اور نگینہ سے رکنِ پارلیمان چندر شیکھر آزاد پر جان لیوا حملہ ہوا۔ یہ واقعہ 4 مارچ کو ایک عوامی جلسے کے دوران پیش آیا۔ آزاد نے اس حملے کو ایک منظم سازش قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد […]

image

ایوان میں حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کو یکساں اہمیت دی جائے گی: وجیندر گپتا

دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا کہ ایوان کی کارروائی کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کو یکساں اہمیت دی جائے گی لیکن اگر ضابطے کی خلاف ورزی کی گئی تو مناسب کارروائی بھی کی جائے گی۔ مسٹر گپتا نے اسمبلی اجلاس کے اختتام کے بعد آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ […]

image

ہندوستانی خاتون شہزادی کاابوظہبی میں پھانسی

اتر پردیش کے ضلع باندہ کی شہزادی خان کو 15 فروری کو ابو ظہبی میں سزائے موت دے دی گئی۔ ان پر چار ماہ کے ایک بچے کے قتل کا الزام تھا، جس کی دیکھ بھال وہ کر رہی تھیں۔ تاہم، شہزادی کے والد شبیّر خان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو انصاف […]

image

کیا پرویش ورما کو ملے گا کجریوال کو شکست دینے کا انعام؟

نئی دہلی، 10 فروری: بی جے پی کے پریش ورمہ نے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی میدان میں زبردست شکست دی ہے۔ اس سے بی جے پی خوش ہے اور پھولے نہیں سما رہی ہے۔ اب یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورمہ کو وزیر اعلیٰ کے طور پر […]

image

سیاست کی یہی ریتی ہے،ہار کے بعد ہی جیت ہے: این سی پی

نئی دہلی،10 فروری(میراوطن نیوز)  نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور دہلی کے انچارج برج موہن شریواستو نے مضبوطی سے الیکشن لڑنے والے امیدواروں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ یہ سیاست کی یہی ریتی ہے، ہار کے بعد ہی جیت ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دہلی اسمبلی […]

image

جھارکھنڈ حکومت اور پریاگ کے مسلمانوں کے سیکولرزم اورانسانیت کی ستائش:مشاورت

نئی دہلی10فروری (میرا وطن نیوز): مہا کمبھ کے دوران پیش آئے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کہاہے کہ یہ سانحہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے بلکہ پوری قوم کے لیے دکھ اور افسوس کا باعث ہے۔ مشاورت کے قومی صدر فیروزاحمد ایڈوکیٹ نے […]

image

کجریوال، سسودیا سمیت آپ کے دو وزیر ہار گئے

نئی دہلی، :دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے طوفان کے سامنے   عام آدمی پارٹی ( آپ )   کی 12  سالہ حکمرانی اکھڑ گئی اور مرکزی وزیر کے الفاظ میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے  بڑے میاں چھوٹے میاں   (مسٹر اروند کیجریوال اور مسٹر منش  سسودیا )  سمیت کئی […]

image

کیجریوال پیسے اور طاقت کے نشے میں تھے: انا ہزارے

احمد نگر:  سماجی کارکن انا ہزارے نے دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اروند کیجریوال پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال نے ان کی نصیحتوں کو نظرانداز کیا اور پیسے اور طاقت کے نشے میں غرق ہو گئے، جس کا نتیجہ دہلی کے عوام نے انہیں دے دیا۔ […]

image

عوام کا فیصلہ ہمارے سر آنکھوں پر : کیجریوال

نئی دہلی:عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس کی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے  آج  کہا کہ وہ عوام کے فیصلے کو سرخم تسلیم  کرتے ہیں اور ان کے فیصلے کو پورے احترام کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔  مسٹر کیجریوال […]

image