Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

تاج محل میں خاتون کے ذریعے جل ابھیشیک کی کوشش ناکام

آگرہ: ساون مہینے کے دوسرے پیر کو کاس گنج سے کانوڑ لے کر ہندو مہاسبھا ضلع صدر خاتون مورچہ میرا راٹھور تاج محل کے نزدیک پہنچ گئی اور تاج محل کو تیجو مہالئے بتاتے ہوئے وہاں جل ابھیشیک کرنے کو بضد ہوگئی۔پولیس نے خاتون کو بیریکیڈنگ پر ہی روک لیابعد میں اضافی پولیس فورس بلا […]

image

بہار میں مسلسل گرتے پلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی :بہار میں مسلسل گرتے پلوں کے معاملے پر پیرکو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں بہار حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔ بہار میں مسلسل گرتے پلوں کے معاملے […]

image

ہتک عزت کے معاملے میں میدھا پاٹکر کو ملی سزا پر روک

نئی دہلی :دہلی کے ساکیت کورٹ نے پیر کے روز ہتک عزتی کے ایک معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو ذیلی عدالت سے ملی سزا پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے 25 ہزار روپے بائونڈ اور اتنی ہی ضمانتی رقم جمع کرنے پر میدھا پاٹکر کو ضمانت دے دی اور سزا پر روک […]

image

شرد پوار کو مہاراشٹر کی صورتحال منی پور جیسی ہونے کا خدشہ

تھانے: این سی پی صدر شردپوار نے کہا کہ سماجی اتحاد ملک کی ترقی کے لئے لازمی ہے۔ انہوں نے مہاراشٹرا میں منی پور جیسی امکانی گڑبڑ پر سخت تشویش ظاہر کی۔انہوں نے تاہم وضاحت نہیں کی کہ وہ ایسا کیوں سونچتے ہیں۔ اتوار کی شام سماجی اتحاد کانفرنس سے خطاب میں شردپوار نے منی […]

image

بہار میں ریزرویشن پر سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے دن پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگانے سے انکار کردیا۔پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار میں پسماندہ طبقات، انتہائی پسماندہ طبقات، درجہ فہرست ذاتوں و قبائل کا ریزرویشن 50 فیصد سے بڑھاکر 65فیصد کردینے کے لئے متعارف قانون رد کردیا تھا۔عبوری راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے […]

image

بچپن کی شادیات پر امتناع کا قانون ہر ہندوستانی پر نافذ : کیرالا ہائی کورٹ

کوچی: کیرالا ہائی کورٹ نے رولنگ دی ہے کہ بچپن کی شادیوں پر امتناع کا قانون بابت 2006 بلالحاظ مذہب اس ملک کے ہر شہری کے لئے قابل اطلاق ہے کیونکہ ہر ہندوستانی پہلے اس ملک کا شہری ہے بعد میں کسی مذہب کا ماننے والا۔جسٹس پی وی کنہی کرشن نے 2012 میں پلکڑ میں […]

image

ٹریڈ مارک کیس میں پتنجلی آیوروید پرچار کروڑ کا جرمانہ

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے پیر کے دن پتنجلی آیوروید لمیٹڈ پر 2023ء کا عبوری حکم توڑنے پر 4کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا۔ اسے منگلم آرگیانکس لمیٹڈ کے ٹریڈ مارک کیس میں کافور کی بنی اشیاء فروخت کرنے سے باز رکھا گیا تھا۔جسٹس آر آئی چھاگلا کی بنچ نے کہا کہ پتنجلی نے دانستہ طور […]

image

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ

پریاگ راج:اتر پردیش کے غازی پور پارلیمانی حلقہ سے منتخب رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو آج الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ایک بڑی راحت ملی ہے۔ کرشنانند قتل معاملے میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزا کو ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے افضال انصاری کی عرضی کو منظوری […]

image

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

نئی دہلی :شرد پوار گروپ کی ایک عرضی پر سپریم کورٹ نے آج اجیت پوار اور ان کے 40 اراکین اسمبلی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے۔ دراصل شرد پوار گروپ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے اس فیصلے کو چیلنج پیش کیا ہے جس میں نائب وزیر اعلیٰ کی قیادت والے […]

image

ایم سی ڈی کی کاروائی کے دوران 13کوچنگ سنٹر سیل

نئی دہلی : دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے تین طلبا(دو طالبات اور ایک طالب علم) کی موت کے واقعہ کے بعد ایم سی ڈی نے کارروائی شروع کرتے ہوئے 13 کوچنگ سینٹرز کو سیل کر دیا ہے۔ ادھر دہلی حکومت نے اس […]

image