
حیدرآباد:گھریلوپکوان گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے انامیاضلع کے رائچوٹی میں پیش آیا۔پکوان کے دوران یہ واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں مکان میں آگ لگ گئی اور ماں بیٹا اور بیٹی زندہ جھلس کر ہلاک گئے۔مرنے والوں کی شناخت رمادیوی، […]
حیدرآباد: تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے نوجوان کی امریکہ میں موت ہوگئی۔اس نوجوان کی شناخت راجیش کے طورپر کی گئی ہے۔ضلع کے آتماکورسے تعلق رکھنے والے راجیش کی تین دن پہلے موت ہوگئی جو 2015میں امریکہ گیا تھا۔موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس واقعہ کی اطلاع پر راجیش کے خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا۔راجیش کے […]
ممبئی میں جمعہ کی رات 52 سالہ اقبال محمد سیوانی نامی تاجر نے اپنے دفتر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ اس سلسلے میں جے جے مارگ پولیس اسٹیشن نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ رات میں تقریباً 8 بجے بھنڈی بازار علاقے میں امین بلڈنگ کی پہلی منزل پر یہ واردات پیش آئی۔ حادثہ […]
ممبئی :بنگلہ دیش کے حالات کی بنیاد پر گنگا گری سنستھان گوداوری دھام مٹھ کے مہنت رام گری مہاراج نے اپنی فرقہ وارانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نبیٔ پاک کی شان میں گستاخی کی ہے۔ اس گستاخانہ بیان سے ریاست بھر میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور […]
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے یکساں سول کوڈ کی وکالت کی ہے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی کے بیشتر حلیفوں نے یکساں سیول کوڈ (یو سی سی) کے مسئلہ پر اپنا موقف ظاہر نہیں کیا ہے۔ مودی حکومت کی سب سے بڑی حلیف تلگودیشم پارٹی کا کہنا ہے […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے فون پر محمد یونس سے بات کی ہے۔ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہیں جن سے پی ایم مودی نےموجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ کر جانکاری دی ہے۔ پی ایم مودی […]
ڈھاکہ: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 1971 میں بنگلادیش کے قیام کے بعد پہلی بار اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آئندہ […]
بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔ انھیں 493 کے ایوان میں 314 […]
ممبئی:وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں ملک میں سیکولر سول کوڈ کی وکالت پر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ادھو ٹھاکرے نے پوچھا کہ کیا انہوں نے ہندوتوا چھوڑدیا ہے؟ اس کے علاوہ ادھو نے پوچھا کہ جب بھارتیہ جنتا […]
نئی دہلی: جموں کشمیر اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جموں و کشمیرمیں تین مرحلوں میں 25,18 ستمبر اور یکم اکتوبرکو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں ریاستوں میں 4 اکتوبر کو […]