
نئی دہلی :دہلی-این سی آر میں آ ج اور کل آٹو ٹیکسی والوں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران لاکھوں آٹو ٹیکسیاں سڑک پر غائب رہیں گی۔ آٹو ڈرائیورس یونین نے ان دو دنوں میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ریلوےا سٹیشن اور بس ا سٹینڈ کے علاوہ دیگر مقامات پر […]
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ حالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن […]
ریاض :سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں جنہیں یمن کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، انھوں نے ڈاکٹر راشد العلیمی صدرجمہوریہ یمن کو اپنے دستاویزات تقرری پیش کئے۔ اس سلسلہ میں قصر صدارت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر خارجہ یمن ڈاکٹر شایع زندانی نے بھی […]
غزہ: اسرائیل ایک طرف غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے ، دوسری طرف وحشیانہ بمباری کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکول، بازار، مکانات اور فون چارجنگ پوائنٹ پر بمباری […]
تہران: ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 18 زخمی افراد کی حالت نازک ہے ۔ڈان نیوز کے مطابق ایران سے عراق جانے والی زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں خوفناک حادثے کا شکار […]
سری نگر : لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ را۔ہل گاندھی جموں و کشمیر میں ہیں۔ بدھ کو انہوں راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے کچھ دیگر رہنماؤں کے ساتھ شہر کے گپکار علاقے میں واقع ہوٹل للت سے نکلے اور ہوٹل احدوس میں رات کا کھانا کھایا، […]
گوہاٹی :آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی قیادت والی کابینہ نے آج مسلمانوں کی شادی کے رجسٹریشن سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ 21 اگست کو آسام کابینہمیں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل 2024‘ کو منظوری دے دی گئی۔ اس بل کو منظوری ملنے سے مسلمانوں کی شادی کے لیے رجسٹریشن کا اختیار […]
غزہ : جیسے ہی غزہ میں سورج غروب ہوتا ہے اور بے گھر فلسطینیوں کے پلاسٹک کی چادروں سے بنے ہوئے خیموں میں تاریکی چھا جاتی ہے، تو اندھیرے میں اسرائیلی ڈرونز کی گونج اور توپ خانوں سے اگلتی ہوئی آگ ان پر یہ خوف طاری کر دیتی ہے کہ آیا وہ صبح کا سورج […]
نئی دہلی: ہندوستان اور ملائشیا نے منگل کو اپنی توسیع شدہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو ایک جامع اسٹراٹجک اشتراک میں اپ گریڈ کرنے اور سیمی کنڈکٹر، فن ٹیک، دفاعی صنعت، اے آئی اور کوانٹم ٹیکنالوجی جیسے اعلی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ملائشیا کے وزیر […]
چنار:وادی کشمیر کے قلب سری نگر کے ’ایس کے آئی سی سی ‘میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام کتب میلہ نئی منزلیں چھو رہا ہے۔ اس کی نظیر اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے کہ میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں کتب بینی کے شوقین […]