Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مودی اوریوگی کی تعریف مہنگی ثابت ہوئی-خاتون نے طلاق پائی

بہرائچ: ایودھیا کو ترقی دلوانے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ کی ستائش کرنے پر ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی جس پر پولیس نے اس کے اور اس کے 7 ارکان کے خاندان کے خلاف کیس درج کرلیا۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق […]

image

دہلی میں بارش سے موسم خوشگوار

نئی دہلی : ملک کے کئی علاقوں میں اس وقت کہیں زیادہ اور کہیں کم بارش ہو رہی ہے۔ کچھ ریاستوں میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال بھی ہے۔ بادل پھٹنے، لینڈ سلائڈ، بجلی بحران، آمد و رفت متاثر ہونے سے لوگوں کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ […]

image

سعودی عرب دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں شامل

ریاض :سبق ویب سائٹ کے مطابق فوربز نے دنیا کے طاقتور ترین 10 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کو ترتیب دینے میں ملک کی قیادت، سیاسی اثرات، معیشت اور عسکری قوت کے علاوہعالمی اتحادات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔فہرست میں سعودی عرب کو 9 ویں جبکہ امارات کو 10 ویں نمبر پر […]

image

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: انڈین کرکٹ اسٹار شکھر دھون نے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے کا اعلان ایک جذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کی یادوں کا اشتراک کرتے ہوئے تشکر کا اظہار کیا۔ شکھر دھون ٹیم انڈیا میں […]

image

پاکستان میں میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ

اسلام آباد پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ ہے۔ ہوا کا نیا کم دباؤ 25 اگست کو خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہو گا۔جمعے کو محکمہ موسمیات کی […]

image

ایران میں داعش کے 14 مشتبہ ارکان گرفتار

تہران :ایرانی حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے داعش کے 14 مشتبہ ارکان کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ملک میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں بتایا کہ […]

image

مسلمانوں کو اللہ کے نام پر وقف ملکیت سے محروم کردینے کی کوشش:مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : وقف ترمیمی بل کے خلاف پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرجمعیۃعلماء ہند اور مسلم پرسنل لابورڈ کے نائب صدر مولانا ارشدمدنی نے اعادہ کیا کہ ترمیمی بل وقف کے تعلق سے لایاجارہاہے -یہ نہ صرف غیر آئینی،غیر جمہوری اورغیر منصفانہ ہے بلکہ وقف ایکٹ میں کی جانے والی مجوزہ […]

image

یو پی پی آر پی بی کی جانب سے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کا عمل شرع

کانپور: اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ (یو پی پی آر پی بی) کی جانب سے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کا عمل شرع کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے امتحانات کا سلسلہ آج جمعہ (23 اگست) سے شروع ہو گیا، جو کہ 31 اگست تک جاری رہے گا۔ […]

image

ملک کی مختلف ریاستوں میں 23 اگست سے 25 اگست کے درمیان شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی: ان محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، آسام، گوا، مدھیہ پردیش، گجرات، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں 23 اگست سے 25 اگست کے درمیان شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ملک کی راجدھانی دہلی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے 23 اگست کو دہلی […]

image