
نئی دہلی: حکومت ِ اترپردیش جسے اپنی نئی سوشل میڈیا پالیسی پر تنقیدوں کا سامنا ہے‘ جمعرات کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا کی طرف سے نکتہ چینی کا نشانہ بنی کیونکہ انہوں نے اس اسکیم کو رجعت پسندانہ اور خودپسندانہ قراردیتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا۔پرینکا گاندھی نے ایکس پر ایک طنزیہ پوسٹ […]
گوہاٹی: آسام کی اصل اپوزیشن جماعت آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) نے کہاہے کہ وہ ہیمنتا بسوا شرما حکومت کے فیصلہ کے خلاف عدالت سے رجوع ہونے پر غور کرے گی جس کے ذریعہ مسلمانوں کی شادیوں اور طلاق کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ آسام […]
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یورپی کونسل کے سربراہ چالس مشیل نے ملاقات کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کے فروغ پر بات ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مواقع کے علاوہ خطے کو درپیش معاملات اور علاقائی اور […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں دیر رات سے جاری بارش کی وجہ سے نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد، گریٹر نوئیڈا سمیت این سی آر کے بیشتر علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہے۔ دہلی-این سی آر کے مختلف علاقوں سے پانی جمع ہونے کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ آبی جماؤ کے سبب سڑکوں پر […]
آسام کی 18 اپوزیشن پارٹیوں نے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولیس میں تحریری شکایت کی ہے اور نفرت پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انھوں نے آسام اسمبلی میں اپنی بات رکھنے کے دوران ’میاں مسلم‘ لفظ کا استعمال کیا جس پر اپوزیشن پارٹیوں […]
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے کل ڈی ٹی سی یعنی دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس میں سفر کیا اور ڈرائیور و کنڈکٹر سے ان کے مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ بس میں اس سفر کے دوران انھوں نے مارشل سے بھی بات چیت کی اور کچھ ایسے ایشوز کے […]
کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج و اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل معاملہ پر احتجاجی مظاہرے ہنوز جاری ہیں۔ بی جے پی نے آج ’بنگال بند‘ بھی کیا ہے، لیکن اس تعلق سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان […]
مشہور اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت نے اپنے متنازعہ بیان کے لیے پارٹی سے معافی مانگ لی ہے۔کنگنا رانوت نے ’نیوز 24‘ کو دیے ایک انٹرویو میں اپنے بیان سے پارٹی کی ہوئی سبکی معاملہ پر کہا کہ ’’میری وجہ سے جانے انجانے میں اگر پارٹی کو کوئی نقصان ہوتا ہے […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی […]