
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر آنندی بین پٹیل کو خط لکھ کر کشی نگر ضلع کے تھانہ نیبوا نورنگیہ گاؤں کے موضع رام پور لوکریا میں 2 جنوری 2025 کو پیش آمدہ شرمناک واقعہ پر فوری کارروائی کا […]
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے جاری سرگرمیوں کے درمیان ایک طرف بی جے پی اور عآپ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر رہی ہیں، دوسری طرف کانگریس لگاتار عوام کے حق میں منصوبوں کا اعلان کر رہی ہے۔ ’پیاری دیدی یوجنا‘ اور ’جیون رکشا یوجنا‘ کا اعلان کرنے کے بعد اب دہلی میں […]
نئی دہلی: دہلی اور این سی آر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں آج 10 جنوری کی صبح حد نگاہ صفر تک گر گئی۔ دہلی کی سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی ہوئی نظر آئیں اور ڈرائیوروں کو ہنگامی لائٹس کا سہارا لینا پڑ پڑا۔ دھند اس قدر شدید تھی کہ قریبی درخت اور عمارتیں بھی […]
علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو جمعرات کو ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس ای میل میں دو لاکھ روپے کی طلبی کی گئی اور ایک مخصوص یو پی آئی آئی ڈی بھی فراہم کی گئی ہے جس پر […]
13 جنوری سے پریاگ راج میں شروع ہو رہے مہاکبھ میلے کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ملک و بیرون ملک سے کروڑوں لوگ سناتن دھرم کے سب سے بڑے میلے میں شامل ہونے کے لیے آ رہے ہیں۔ بیرون ممالک سے آنے والے مہمانوں میں سب سے اہم نام ’ایپل‘ […]
سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں دائر نظرثانی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ 17 اکتوبر 2023 کو اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے […]
ایم ایس پی کی گارنٹی قانون سمیت دیگر مطالبات کو لے کر شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک مسلسل جاری ہے۔ اس درمیان یہاں پر ایک کسان کے خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کے رکن ریشم سنگھ نے شمبھو مورچہ پر سلفاس کی گولی کھا لی […]
دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی اور پوسٹر وار شدت اختیار کر گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دہلی کی سڑکوں پر کئی مقامات پر بڑے ہورڈنگز لگوائے ہیں، جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے اسے ’گالی […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے تروپتی میں واقع مشہور ونکٹیشور سوامی مندر کے قریب ویکُنٹھ ایکادشی تہوار کے آغاز سے قبل بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں بھگدڑ مچنے کے باعث 6 عقیدت مند جاں بحق ہو گئے، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹوکن تقسیم کرنے […]
تمل فلموں کے ایکشن اسٹار اجیت کمار کو دبئی میں بڑے حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ اجیت دبئی میں 24 گھنٹے کی کار ریسنگ میں حصہ لینے آئے ہوئے تھے۔ منگل کو ریس کی پریکٹس کے دوران ان کی کار حادثہ کی شکار ہوگئی۔ ان کی کار توازن کھو کر بیریئر سے ٹکرا گئی […]