Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

شملہ میں مسجد کے خلاف احتجاج کو گری راج سنگھ کی تائید

نئی دہلی: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ہفتہ کے دن شملہ کے سنجولی علاقہ کی مسجد کے خلاف ہندو فرقہ کے پرزور احتجاج کی تائید کی۔ انہوں نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف متحد ہونے پر اکثریتی فرقہ کی تعریف کی۔انہوں نے احتجاج کے شملہ ماڈل کی نہ صرف تائید کی بلکہ اسے ملک بھر […]

image

سعودی محکمہ امن عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل کو قید اور جرمانے کی سزا

سعودی وزارت داخلہ کے باخبر ذریعے کا کہنا ہے ’رشوت اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں ادارہ امن عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو قید اور جرمانے کی سزا سنا ئی گئی ہے‘۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ادارہ امن عامہ کے […]

image

راجستھان میں کانگریس رکن اسمبلی زبیر خان کا انتقال

الور: راجستھان میں ضلع الور کے رام گڑھ اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے رکن اسمبلی زبیر خان کا ہفتہ کی صبح انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر تقریباً 61 برس تھی۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ انہوں نے ڈھائی پیڈی میں واقع اپنے فارم ہاؤس میں صبح 5.50 بجے آخری سانسیں لیں۔ ان […]

image

جنگ زدہ ملک روس سے ہندوستانی نوجوان سفیان بحفاظت گھر واپس

حیدرآباد: نارائن پیٹ کے ظہور پاشاہ سید اور ان کی اہلیہ نسیم/ےٰسین ظہور سید کی آنکھوں کو یقین نہیں آیا جب ان کا بیٹا محمد سفیان‘ جو جنگ زدہ ملک روس میں پھنس گیا تھا‘ تقریباً 9 ماہ کی سخت آزمائش کے بعد جمعہ کی رات بحفاظت گھر واپس لوٹا۔ ظہور پاشاہ سید کے چھوٹے […]

image

امروہہ میں نان ویج لانے والے طالب علم کی معطلی کی تحقیقات کا حکم

امروہہ (یوپی): نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر)نے ضلع مجسٹریٹ (کلکٹر) کو ہدایت دی ہے کہ وہ امروہہ کے ایک خانگی اسکول میں ٹفن باکس میں نان ویج غذا لانے والے نرسری طالب ِ علم کو معطل کئے جانے کے الزامات کی تحقیقات کرے۔ہلٹن کانونٹ اسکول کے پرنسپل اویناش […]

image

تسلیم جہاں قتل معاملہ میں اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے رودرپور کی مسلم نرس تسلیم جہاں کے قتل معاملہ میں ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی تین ججوں کی بنچ کے سامنے ہوئی۔ اس دوران سینئر وکیل نتیا راما کرشنن نے عدالت کو […]

image

دہلی میں مسلسل بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں شدید ٹریفک جام

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں مسلسل بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر جانے کے بعد جمعہ کو کچھ علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ دہلی ٹریفک پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے کہاکہ پانی بھر جانے کی وجہ سے دھولا کواں سے مہیپال پور جانے والے این ایچ۔48 پر ٹریفک متاثر […]

image

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کیجریو ال رہا

نئی دہلی: گزشتہ 156 دنوں سے جیل میں بند دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کر لی ہے، جس کے بعد وہ جیل سے باہرآ گئے۔ اس فیصلے کا وقت ہرِیانہ انتخابات اور دہلی میں صدر راج کے امکانات کے پیش نظر بہت اہمیت رکھتا ہے۔دہلی شراب پالیسی […]

image

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہما چودھری 50 برس کی ہو گئیں

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مہما چودھری آج 13 ستمبر کو اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ مہما چودھری، جن کا اصل نام ریتو چودھری ہے، 1973 میں دارجلنگ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے فلم ‘پردیس’ کے بعد، مہما نے متعدد فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جن میں ‘دل کیا کرے’، ‘داغ […]

image