Avatar

Roznama Mera Watan

قومی خبریں

خواتین

All News

گجرات میں پانچ ہزار کروڑ روپے کی کوکین برآمد

گجرات میں منشیات کے ایک اور بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے 500 کلو کوکین برآمد کی ہے جس کی قیمت پانچ ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس اور گجرات پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن میں پانچ ہزار کروڑ روپے کی کوکین برآمد کی ہے۔ یہ 518 […]

image

خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ:آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی 9 رنز سے شکست

خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ 2024 میں کل یعنی13 اکتوبر کو ہندوستانی ٹیم اور آسٹریلیا کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ آخری اوور میں ہندوستانی ٹیم کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے لیکن وہ اسکور نہ کرسکی۔ اس طرح کرو یا مرو کے اس مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو 9 رنز […]

image

بابا صدیقی ممبئی لائنز کے بڑے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ممبئی: بابا صدیقی کی جسد خاکی کو ممبئی لائنز کے بڑے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی آخری رسومات میں این سی پی (اجیت پوار) کی تمام اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ اجیت پوار، پرفل پٹیل، سنیل تٹکرے سے لے کر سبھی بڑے لیڈر بڑےقبرستان میں موجود تھے۔بابا صدیقی […]

image

لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

پولیس بشنوئی گینگ سے منسلک ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے اس جرم کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ لارنس بشنوئی گینگ نے مبینہ طور پر مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، جنہیں ہفتے کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ میں ان […]

image

این سی پی سی آر کی جانب سے مدارس کی فنڈنگ روکنے کی سفارش

نئی دہلی:نیشنل کمیشن فارپروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے ریاستوں اورمرکزکے زیرانتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کوخط لکھ کرمدارس اورمدرسہ بورڈ کوسرکاری فنڈنگ روکنے کی سفارش کی ہے۔ این سی پی سی آرنے مدرسہ بورڈزکوبند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ آرٹی ای ایکٹ 2009 کے مطابق یہ کہا گیا کہ بنیادی تعلیم حاصل کرنے مدارس […]

image

عرب دنیا کے آسمان میں دم دار ستارہ

ریاض :دم دار ستارہ جو 80 ہزار سال بعد ایک بار اس کرہ ارض کے آسمان سے گزرتا ہے۔ یہ ستارہ ہفتے کو زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا اور 30 اکتوبر تک عرب دنیا اور کرہ ارض کے نصف شمالی حصے کے آسمان میں نظر آئے گا۔اس دم دار ستارے کا انکشاف […]

image

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سائی بابانہیں رہے

ماؤنوازوں سے مبینہ تعلقات کے ایک معاملے میں 7 مہینے پہلے بَری کیے گئے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کا ہفتہ کو دہلی کے ایک سرکاری اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ وہ گال بلاڈر کے انفکشن سے متاثر تھے اور دو ہفتہ پہلے ان کا […]

image

دل کا دورہ پڑ نے سے رام لیلا میں کمبھ کرن کا کردار ادا کر رہے اداکار کی موت

دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں رام لیلا کا منچن ہو رہا تھا۔ اسی دوران راون کے بھائی کمبھ کرن کا کردار ادا کر رہے اداکار کو اچانک سینے میں درد ہوا اور وہ وہیں بیٹھ گیا۔ اسے فوراً نزدیک کے اسپتال میں پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ مہلوک کا […]

image

مہاراشٹراکے سابق وزیر بابا صدیقی کا قتل

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ یعنی12 اکتوبر کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد اپوزیشن […]

image