
نئی دہلی:جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی اس وقت ہوئی جب امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی ایک گاڑی غیر ارادی طور پر ہوٹل تاج کے احاطے میں داخل ہوگئی، جہاں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد مقیم تھے۔ ہفتہ کی صبح رپورٹ ہونے والی اس سیکورٹی لیپس نے ابتدائی […]
نئی دہلی : ہندوستان میں اقلیتوں پر حکومت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والی معروف سماجی کارکن ارْن دھتی رائے نے جی20 اجلاس کیلئے بی جے پی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نئی دہلی کو اس جی20 اجلاس کیلئے خوبصورت سے آراستہ کرنے کے […]
حیدرآباد :تلنگانہ میں رواں سال کے اواخر ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس نے اپنی انتخابی تیاریوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ پارٹی کو مستحکم کرنے بڑے پیمانے پر خصوصی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔ 17 ستمبر کو ہونے والے جلسہ عام میں مختلف پارٹیوں کے سیاسی قائدین، سابق وزراء، سابق ارکان پارلیمنٹ، ارکان […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم میں گرفتار ریاست کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری پر صدمہ سے دوچار 6 افراد کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ اس تلگو ریاست میں اس صدمہ سے مرنے والوں کی تعداد دو تھی جس میں […]
رباط:مراکش میں جمعہ کو آنے والے زلزلے نے زبردست تباہی مچائی ہے۔ اب تک 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی بھی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ مراکش نے ایک بیان جاری کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ زلزلے سے 2012 سے زیادہ افراد ہلاک اور کم از کم […]
مدراس : اگر بچے اپنے والدین کی صحیح خدمت نہیں کرتے تو ان کے نام کی گئی جائیداد بھی واپس لی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ نے دیا ہے۔ بنچ نے کہا کہ اگر والدین محسوس کرتے ہیں کہ انہیں محبت اور احترام کے بغیر رکھا جا رہا ہے تو وہ یکطرفہ […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے دیگر سربراہان کے ساتھ راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، یونین آف کوموروس کے صدر اور افریقی یونین (اے یو) کی چیئرپرسن […]
نئی دہلی-دہلی-این سی آر میںکل سے ہورہی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوارہو گیا ہے ۔ دوپہر کے بعد، شام اور پھر رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ مسلسل بارش اور ہوائوں نے دارالحکومت میں درجہ حرارت کو گرا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل بارش ہوگی۔ […]
رجوری:جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے کہا کہ ان تمام مقامی دہشت گردوں کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی، جو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رہنے والے ہیں اور پناہ لینے کے لیے پاکستان فرار ہو گئے ہیں۔ راجوری میں ایک میڈیا کانفرنس […]
نئی دہلی : ہندوستان کی صدارت میں ہوئی جی-20 کی میٹنگ میںآج دنیا سےمنسلک 73 مسائل کا حل نکالنے پر سب کا اتفاق قائم ہو گیا ہے۔ان مسائل میں فوڈ سیکورٹی اور غذائیت، اوسیان معیشت، سیاحت، لینڈ ریسٹوریشن اور ایم ایس ایم ای سیکٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 39 ایسے معاملے بھی تھے جن […]