Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پاکستان کے شمال مغربی بلوچستان میں بم دھماکہ میں 20 افراد کی موت

کوئٹہ:پاکستان کے شمال مغربی بلوچستان میں کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن کے پاس زوردار بم دھماکہ میں 20 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 30 دیگر زخمی ہوئےہیں۔ پاکستانی خبر چینل جیو نیوز کے مطابق یہ دھماکہ ریلوے اسٹیشن کے بُکنگ دفتر میں ٹرین کے پلیٹ فارم پر پہنچنے سے ٹھیک پہلے ہوا۔ اسٹیشن پر […]

image

سپریم کورٹ نے فی الحال اے ایم یو کا اقلیتی درجہ برقرار رکھا

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے فی الحال اے ایم یو کا اقلیتی درجہ برقرار رکھا ہے، مگر یہ بھی واضح کیا کہ اس پر ایک نئی بنچ ہدایات تیار کرے گی۔ سی جے آئی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایک تین رکنی مستقل بنچ اے ایم یو کے اقلیتی درجے پر حتمی فیصلہ دے […]

image

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پھر زبردست ہنگامہ

سرینگر :جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمعرات کو ایک بار پھر زبردست ہنگامہ ہوا۔ دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر اسمبلی میں دکھائے جانے پر بی جے پی کے اراکین پْر تشدد ہوگئے۔ یہ بینر انجینئر رشید کے بھائی اور عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ […]

image

شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی :مشہور فلم اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی نے بالی ووڈ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سلمان خان کو پہلے ہی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں اور اب شاہ رخ کو ملی دھمکی نے بالی ووڈ حلقوں میں تشویش کی لہر پیدا کردی ہے۔ مہاراشٹرا […]

image

ڈونالڈ ٹرمپ کی فتح پر سینئر کانگریس لیڈر منی شنکر ائیر مایوس

نئی دہلی: امریکہ کے حالیہ انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کے جیتنے پر سینئر کانگریس لیڈر منی شنکر ائیر نے مایوسی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ٹرمپ کو مشکوک کردار کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی کہا ہے کہ اس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ پر بھی اثر پڑے گا۔ انہوں نے […]

image

اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے وزیردفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کیے جانے کیخلاف اسرائیل کے مختلف شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ یواف گیلانٹ کی برطرفی کیخلاف اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب، نہاریہ، حیفا اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ آج

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی درجے کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنائے گا۔ یہ معاملہ یونیورسٹی کے اقلیتی درجے کی بحالی کے بارے میں دائر متعدد درخواستوں سے متعلق ہے، جس کی سماعت 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 دن تک کی تھی۔ […]

image

تاج نگر ایک بار پھر عالمی فٹ ویئرکی تجارت کا مرکز بننے کے لیے تیار

آگرہ۔ تاج نگر ایک بار پھر عالمی فٹ ویئرکی تجارت کا مرکز بننے کے لیے تیار ہے۔ آگرہ میں 8، 9 اور 10 نومبر 2024 کو آگرہ فٹ ویئر مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز چیمبر کے زیر اہتمام تین روزہ 16 ویں لیدر ، فٹ ویئر کے اجزاء اور ٹیکنالوجی میلے میں 200 سے زیادہ نمائش کنندگان […]

image

شیوسینا یو بی ٹی کا انتخابی منشور جاری- لڑکوں کے لیے مفت تعلیم سمیت کئی اہم وعدے

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر شیوسینا یو بی ٹی نے بھی آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی چیف ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بھی بنایا۔ ادھو نے شیوسینا یو بی ٹی کے انتخابی منشور کو ’وچن نامہ‘ قرار دیا اور کہا کہ […]

image

جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل قبول :آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

نئی دہلی: وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے ۔آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان […]

image