Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پاکستان کے ذریعے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستان کی جانب سے شدید تنقید

نیویارک ۔ پاکستان کے نگران کار وزیراعظم انور الحق کاکر کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔پاکستان کے نگران کار وزیراعظم کاکر نے یہ ریمارکس نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب […]

image

سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کے لئے عالمی قانونی فریم ورک بنایا جائے

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے قانون دانوں پر زور دیا کہ وہ سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی قانونی فریم ورک تیار کریں۔ نئی دلّی میں آج صبح وکیلوں کی ایک دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے، […]

image

ادھیانیدھی کے دفاع میں آئے کمل ہاسن

نئی دہلی: حال ہی میں تمل ناڈو حکومت کے وزیر ادھیانیدھی اسٹالن نے سناتن دھرم کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔ اب مشہور اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ادھیانیدھی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سناتن تنازعہ میں ایک بچے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کمل ہاسن نے یہ […]

image

شاہی عیدگاہ سروے کی عرضی سپریم کورٹ نےمسترد کردی

نئی دہلی : سپریم کورٹ میں متھرا کی شری کرشن جنم بھومی ۔شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ کے معاملے کی جمعہ کو سماعت ہوئی ۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی جس میں سائنسی سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔ سماعت کے بعد سپریم کورٹ […]

image

میر واعظ عمر فاروق چار سال بعد نظربندی سے رہا

سری نگر: حریت کانفرنس کے صدر میر واعظ عمر فاروق کو چار سال بعد نظربندی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میر واعظ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔ جب میر واعظ مسجد پہنچے تو یہ لوگوں کے لیے اور خود میر واعظ کے لیے […]

image

خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی خاتون کو دو سال قید کی سزا

جکارتہ: نعوذ باللہ خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی خاتون کو انڈونیشیا کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس خاتون نے ٹک ٹاک ویڈیو میں یہ شر انگیز حرکت کی تھی۔ جکارتا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے […]

image

اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو سعودی عرب بھی پیچھے نہیں رہےگا۔محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مسلسل قریب آ رہے ہیں جبکہ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو سعودی عرب بھی پیچھے نہیں رہےگا یعنی انھیں […]

image

مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ انصاف ہوگا۔دانش علی

نئی دہلی :لوک سبھا میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف نازیبا اور غیر آئینی تبصرہ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ دانش علی نے جمعرات کو لوک سبھا میں ہوئے واقعے پرشدیدناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے […]

image

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیرمعینہ عرصے کیلئے ملتوی

نئی دہلی :پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیرمعینہ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی۔ آئین کے 128 ویں ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے بعد راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے ایوان کی کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ بعد میں چندریان تین مشن کی کامیابی اور خلاءکے شعبے میں ملک کی دیگر کامیابیوں […]

image

آنند وہار ریلوے اسٹیشن پرراہل گاندھی کی قلیوں سے ملاقات

نئی دہلی : کانگریس قائد راہل گاندھی جمعرات کو نئی دہلی کے آنند وہار ریلوے اسٹیشن پہنچے اور قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس دوران راہل کو قلی کی سرخ قمیض پہنے اور سر پر سامان اٹھائے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ اس کے بعد وہ قلیوں کے ساتھ بیٹھے اور ان […]

image