
نئی دہلی : عید میلادالنبی کے موقع پر جمعرات کو قومی راجدھانی دہلی سمیت پورے ملک میں جلوس نکالے گئے اور دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں بارگاہ رسالت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کو عقیدت کے نذرانے پیش کئے گئے اورملک میں امن اورترقی و کیلئے دعائیں کی گئیں ۔دہلی میں مرکزی انجمن […]
نئی دہلی :لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی اور بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری کے درمیان پیش آئے تنازعہ پر موصو ل ارکان پارلیمنٹ کی شکایات کو استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ لوک سبھا کے حکام نے یہ اطلاع جمعرات (28 ستمبر) کو دی۔21 […]
نئی دہلی : پریاگ راج کے امیش پال قتل کیس سے فرار چل رہے مافیا عتیق احمد کے بھائی اشرف کے سالے صدام کو یوپی ایس ٹی ایف کی بریلی یونٹ نے دہلی کے مالویہ نگر سے گرفتار کرلیا۔ صدام پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ کہا جا رہا ہے […]
مہاراشٹر حکومت نے عید میلاد النبی کی تعطیل کا اعلان کل یعنی 29 ستمبر کو کیا ہے کیونکہ جمعرات کو عید میلاد اور اننت چتردشی ایک ساتھ ہیں ۔پرامن تقریبات اور مذہبی جلوسوں کے موثر انتظام کو آسان بنانے کے لیے، مہاراشٹر حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد کی عام تعطیل کا اعلان کیا […]
مرادآباد: اترپردیش کے مرادآباد میں بینک آف بڑودہ کی ایک شاخ میں لاکر میں رکھی گئی بھاری رقم کو دیمک کھا گئے۔بتایا جاتا ہے کہ ایک خاتون نے 18 لاکھ روپے کی رقم بینک کے لاکر میں رکھی تھی گزشتہ روز جیسے ہی اس نے اپنا لاکر کھولا تو اسے یقین نہ آیا اور گھبرا […]
نئی دہلی: دہلی کے نندنگری علاقے میں ایک معذور مسلمان کو پلر سے باندھ کراتنی بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملہ میں قتل کا کیس درج کرلیا ہے۔ مقتول کی شناخت محمد ایسان کے طورپرکی گئی ہے جو ذہنی طورپرفِٹ نہیں ہے۔واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر […]
نئی دہلی: کناڈا کی انٹیلی جنس ایجنسیاں اب تک خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے جڑے کسی بھی ہندوستانی کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہیں جو واقعہ سے پہلے یا بعد میں براہ راست یا بالواسطہ طور پر کناڈا میں یا اس سے باہر آیا تھا۔ نجر کو رواں برس 18 […]
نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کیا گیاہے ، اسی کا نتیجہ ہیکہ ڈگری ہولڈر انجینئر قلی کے طور پر […]
امراوتی: اگرچہ ٹی ڈی پی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو کو 19 دن پہلے اسکل ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیس میں حراست میں لیا گیا ہے، لیکن اس کیس میں اب تک ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے۔ چندرابابو نائیڈو کی اہلیہ نارا بھونیشوری نے کہاکہ چندرابابو نائیڈو کی […]
نینویٰ: عراق کے صوبہ نینویٰ کے ضلع ہمدانیہ میں منگل کی رات گئے شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح معلومات دیتے ہوئے عراقی سرکاری میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو […]