
حیدرآباد۔کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے الزام لگایاکہ ملک میں اقلیتیں وزیراعظم نریندرمودی کے دور میں خوف میں زندگی گذاررہے ہیں اور انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تلنگانہ میں کانگریس قائدین کی جانب سے منعقدہ ”عیسائی حقوق میٹنگ“ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں تمام کمیونٹیوں کو […]
پٹنہ: بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ندیوں، تالابوں اور دیگر آبی ذخائر میں ڈوبنے سے 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ پانچ لوگوں کی موت بھوجپور ضلع میں ہوئی۔ ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر غم کا اظہار کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے […]
ہانگزو: دو ہفتوں کے شاندار مقابلوں کے بعد، ایشین گیمز 2023 کا اختتام آج ہوگیا۔ اختتامی تقریب کے دوران سب کی نظریں کھلاڑیوں اور رضاکاروں پررہیں۔ اختتامی تقریب میں 2 ہزار سے زائد فنکاروںنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ہانگزو ایشین گیمز ہندوستان کے لیے یادگار رہے ہیں۔ ان کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار […]
مغربی ایشیامیں تازہ ترین بحران کے پیش نظر گھریلو فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اسرائیل کی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ کر دی ہیں۔ایئر انڈیا کے ترجمان نے اتوار کی سہ پہر کو بتایا کہ ایئر لائن نے 14 اکتوبر 2023 تک تل ابیب جانے اور جانے والی تمام […]
کابل :افغانستان میں ایرانی سرحد کے نزدیک ملک کے مغربی حصے میں آئے ایک طاقتور زلزلے میں کم از کم 2000 افرادہلاک ہوگئے۔ 6 اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے ہیراتکے شہر سے تقریباً 40 کلو میٹر دور محسوس کیا گیا۔ زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا […]
نئی دہلی: سکم میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر کنٹرول روم ایس ایس ڈی ایم اےاور جلپائی گوڑی پولیس نے بتایا کہ سکم سے 30 اور مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی سے 35 لاشیں برآمد کی گئیں۔ 81 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ 26 افراد زخمی […]
یروشلم :اسرائیل میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 480 ہو گئی ہے جبکہ 1900 سے زیادہ افراد ان کارروائیوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ان حملوں کے بعد حماس کے رہنما محمد دیف کا کہنا ہےکہ ہم نے […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں کل نئی دلّی میںجی ایس ٹی کونسل کی 52 ویں میٹنگ منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراءخزانہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کے اختتام پر میڈیا کے افراد کو […]
گروگرام۔ جنید اور ناصرکے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گؤ رکشک اور بجرنگ دل کارکن مونو مانیسر کو ہفتہ کے روز ایک مقامی عدالت نے چار دنوں کی پولیس تحویل میں بھیج دیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پٹودی تعلقہ عدالت کی چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ترنم خان کی عدالت میں مونو مانیسر کو پیش […]
ہنگزو:چین کےہنگزو میں جاری ایشیائی کھیلوںکے اختتام سے ایک دن پہلے تک بھارت کے تمغوں کی مجموعی تعداد 100ہوگئی ہے، جس میںسونے کے 25، چاندی کے 35 اور کانسے کے 40 تمغے شامل ہیں۔ بھارت نے آج صبح سونے کےتین، چاندی کا ایک اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا ہے۔ بھارت نے خواتین کبڈّی کے […]