Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بٹیں گے ۔ تو کٹیں گے کا نعرہ ‘ خود بی جے پی قائدین کو بھی پسند نہیں

ممبئی : بی جے پی کے اسٹار کیمپینر چیف منسٹر یو پی آدتیہ ناتھ کا نعرہ ’ بٹیں گے ۔ تو کٹیں گے ‘ ایسا لگتا ہے کہ پارٹی کی حلیف جماعتوں کیلئے جہاں الجھن کا سبب بن رہا ہے وہیں خود بی جے پی میں اس پر بے چینی پیدا ہو رہی ہے اور […]

image

جرمن چانسلر نے پوتن کو کیا فون

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں جیت کے ساتھ ہی عالمی سیاست میں تبدیلی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اسی کڑی میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے جمعہ کو فون پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے یوکرین کے معاملے پر بات کی۔ جرمن چانسلر نے پوتن کو فون کرکے نہ صرف جنگ […]

image

بجنور میں المناک سڑک حادثہ،دولہا-دلہن سمیت 7 ہلاک

اتر پردیش کے بجنور ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق ایک تیز رفتار کار نے ٹیمپو میں زوردار ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹیمپو سڑک کے کنارے کھائی میں گر گیا۔ اس حادثہ میں دولہا اور دولہن سمیت 7 افراد کی موت ہو گئی، جس […]

image

جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 بچوں کی موت

اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 بچوں کی موت اور متعدد کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حکومت کی لاپروائی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سخت الفاظ میں تنقید […]

image

دشا پٹانی کے والد سے 25 لاکھ کا فراڈ

بریلی:اداکارہ دشا پٹانی کے والد اور ریٹائرڈ پولیس افسر جگدیش پٹانی ایک بڑے فراڈ کا شکار ہو گئے ہیں۔ دھوکہ بازوں نے انہیں ایک سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر 25 لاکھ روپے ٹھگ لیے۔ جگدیش پٹانی نےبریلی کے کوتوالی تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے، اور پولیس معاملے […]

image

ہندوستانی کبڈی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے حکومت ہند کا انکار

حکومت ہند نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے منع کر دیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 19 نومبر سے دوستانہ میچوں کی سیریز ہونی تھی، لیکن حکومت ہند کے فیصلے نے اس سیریز کی منسوخی کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔دوستانہ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان نہ […]

image

اب 22 دسمبر کوہوگایوپی پی ایس سی امتحان

الہ آباد: اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) کے امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب یہ امتحان 22 دسمبر کو منعقد ہوگا اور دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ پہلی شفٹ صبح 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک […]

image

دہلی واقع ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام تبدیل کر ’برسا منڈا چوک‘ رکھ دیا گیا

دہلی واقع ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام تبدیل کر ’برسا منڈا چوک‘ رکھ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جانکاری دی ہے۔ انھوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’آج قبائلی یومِ وقار کے موقع پر نئی دہلی کے بانسیرا گارڈن […]

image

اب ہمیشہ بی جے پی کے ساتھ رہیں گے- نتیش

جموئی: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعہ کو ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کرائی کہ ان کی پارٹی اب کبھی اِدھر اُدھر نہیں جائے گی اور وہ ہمیشہ بی جے پی کے ساتھ رہیں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی مسکراتے ہوئے […]

image

آزاد پور منڈی پیاز پیدا کرنے والے کسانوں کے لیے منافع بخش بازار

نوین گوتم نئی دہلی: جہاں مہنگی پیاز عام صارفین کے آنسو بہا رہی ہے وہیں ایشیا کی سب سے بڑی سبزی اور پھل منڈی آزاد پور پیاز پیدا کرنے والے کسانوں کے لیے منافع بخش سودا ثابت ہو رہی ہے۔ دیگر ریاستوں کے بازاروں کے مقابلے اس بازار میں کسانوں کو اپنے پیاز کی مناسب […]

image