
نینی تال :اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے کوٹا باغ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں اتر پردیش کے رام پور ضلع کے پانچ نوجوانوں کی المناک موت ہو گئی۔پولیس نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے سشیلا تیواری اسپتال بھیج دیا ہے۔کالاڈھونگی پولیس اسٹیشن کے انچارج نندن سنگھ راوت کے […]
صنعا: یمن کے حوثیوں کے ذریعے ایک اور اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کیا گیا۔ایک ہفتے کے اندر اغوا کیا جانے والا یہ دوسرا اسرائیلی بحری جہاز ہے۔اسرائیلی حکام نے بھی جہاز اغوا کیے […]
نیویارک : معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اسرائیل ہی سچا ہے، باقی دْنیا کیا جھوٹی ہے۔جیجی حدید کا شمار ان امریکی ماڈلز اور فنکاروں میں ہوتا ہے جو فلسطین کی حمایت میں اپنی آواز بلند کررہی ہیں، اْنہیں فلسطین کی […]
نئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 24 حاصل کرسب کو اپنا دیوانہ بنانےوالے ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نےاب اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں پراپنا قنضہ جما یا ہے۔ انہوںنے کار حادثے میں زخمی لوگوں کونہ صرف بچایا بلکہ ان کی مدد کرتے ہوئے […]
نئی دہلی: دہلی کے موسم نے کروٹ لینی شروع کردی ہے ۔ اتوار کو دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ آنے والے دو دنوں میں نیشنل کیپیٹل ریجن (دہلی این سی آر ریجن) میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم […]
غزہ :حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائدکیا ہے۔حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخلے کی شرائط […]
یروشلم: غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کے دوران معصوم بچوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ اپنی پڑھائی کے خواب کی بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بچے غزہ میں جنگ کے دوران درپیش مصائب کا بھی ذکر کر […]
کوچی :کیرالا کی کوچی یونیورسٹی میں ہفتہ کے روز ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 4 طلبا کی موت ہو گئی اور کئی درجن طالب علم زخمی بھی ہوگئے۔ وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ یہ حادثہ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب کے دوران ہوا۔ میڈیا کو انھوں نے بتایا کہ کلامسیری […]
وزیراعظم نریندر مودی نے آج اُن جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان نچھاور کردی تھی۔آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ملک26 نومبر کے دن کو کبھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ اسی دن ملک پر […]
مرزاپور:اتر پردیش کے مرزاپور میں ادلہاٹ تھانہ علاقہ میں سیکیا واقع پٹرول پمپ کے پاس ٹریلر نے کار کو ٹکر مار دی جس سےکار میں سوار 4 افراد کی موت ہو گئی اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو بی ایچ یو ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری […]