Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جوبائیڈن انتظامیہ اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر اندرونی تقسیم کی شکار

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر اتفاق رائے تک پہنچنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے اندرونی تقسیم کی شکار ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے وائٹ ہاؤس کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ نومبر کے اوائل میں وائٹ ہاؤس کے تقریباً 20 عملے نے مبینہ طور پر صدر کے اعلیٰ مشیروں سے ملاقات کی […]

image

مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ

سدھارتھ نگر(یوپی): اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں واقع سمے ماتا مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ قصبہ کے چیئرمین دھرم راج نے کہا ہے کہ چونکہ سیدہ خاتون مسلمان ہیں اور گوشت خور ہیں اس لیے […]

image

القسام بریگیڈز کےفوجی کمانڈراحمد الغندور کی شہادت کی تصدیق

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے چند روز قبل اسرائیلی حملے میں اپنے ایک اہم ترین فوجی رہنما احمدالغندور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس اہم فوجی رہنما کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔القسام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری […]

image

دہلی میں بوندا باندی لیکن ہوا کی ابتر سطح برقرار

نئی دہلی :دہلی کے بعض علاقوں میںآج بوندا باندی ہوئی، جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔خراب موسم کی وجہ سے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر ہوائی خدمات میں خلل پڑنے کی وجہ سے دہلی آنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نو پروازوں کا رخ موڑ دیا […]

image

جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

پٹنہ۔بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے مرکز میں بی جے پی حکومت پر سخت لفظی حملہ کیا اور الزام لگایاکہ سماج میں فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی یادوسماجی جہدکار اور ممتاز مجاہد آزادی یوسف مہر علی کی یاد میں آر جے ڈی […]

image

اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

تل ابیب: اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ بول دیا، جبکہ فلسطینی مسلمانوں کو وہاں پر نماز کی ادائی سے روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ درجنوں آباد کاروں نے مراقشی گیٹ کی سمت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا […]

image

تلنگانہ میں بی جے پی حکومت کے تئیں وزیر اعظم پر امید

کریم نگر: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ انہیں تلنگانہ میں ہر جگہ سنائی دے رہا ہے کہ اس بار ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت آ رہی ہے۔ کریم نگر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’میں جہاں بھی جاتا […]

image

مدھیہ پردیش میں پٹواری کے قتل پراوما بھارتی کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کی حکومت پرتنقید

بھوپال: بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع میں ریت مافیا کے ہاتھوں پٹواری کے قتل پر اپنی ہی پارٹی کی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اوما بھارتی نے لکھا، […]

image

ایران میں قتل کے الزام میں 17 سالہ حامدرضا آذری کو پھانسی

تہران :ایران میں ایک 17 سالہ نابالغ مجرم کو تقریباً دو سال بعد پھانسی دے دی گئی ہے جس پر ایک شخص کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا الزام تھا۔مقامی ٹی وی چینل نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔اس معاملے پر ناروے میں قائم ہانگاؤ اور ایران ہیومن رائٹس (آئی ایچ آر) گروپوں نے […]

image

سلمان خان نے کرن جوہر سے 25 سال بعد ملایاہاتھ

ممبئی:سلمان خان اور کرن جوہر نے 25 سال پہلے ایک ساتھ فلم کی تھی۔ اس کے بعد سے یہ جوڑی اکثر ایک دوسرے کے ساتھ پروجیکٹ کرنے کی بات کرتی رہی ہے لیکن ابھی تک کوئی فلم سامنے نہیں آئی۔ لیکن اب سلمان خان اور کرن جوہر ایک ساتھ فلم کرنے کے لئے تیار ہو […]

image