Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

قطر میں پھنسے سابق بحری افسران کو جلد رہا کرایا جائے۔ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی :لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے وقفہ صفر کے دوران بحریہ کے 8 سابق افسران کو قطر کی عدالت کی طرف سے سنائی گئی موت کی سزا کا معاملہ اٹھایا۔ انھوں نے سابق بحریہ افسران کی جلد از جلد رہائی کے لیے کوشش کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔کانگریس […]

image

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی معطلی منسوخ

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کے روز عآپ راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی معطلی منسوخ کر دی گئی۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ جی وی ایل نرسمہا راؤ کے ذریعہ پیش تجویز پر راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے راگھو چڈھا کی معطلی رد کر دی۔ عآپ رکن پارلیمنٹ کو 11 […]

image

میزورم کے اقتدارپر زیڈ پی ایم کاقبضہ،لالدوہوما ہونگے نئے وزیر اعلیٰ

نئی دہلی :میزورم اسمبلی انتخاب میں برسراقتدار طبقہ ایم این ایف (میزو نیشنل فرنٹ) کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ نہ صرف پارٹی کو شرمناسک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، بلکہ موجودہ وزیر اعلیٰ زورم تھانگا کو بھی اپنی سیٹ پر ہار ملی ہے۔زورم پیپلز موومنٹ ( زیڈ پی ایم) نے اس بار اسمبلی انتخاب […]

image

میزورم میں زیڈ پی ایم بڑی جیت کی طرف گامزن

آئزول:میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہوئی اور اب بھی جاری ہے۔تادم تحریر ملی اطلاع کے مطابق زورم پیپلس موومنٹ (زیڈ پی ایم) ریاست میں بڑی جیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ رجحانات کے مطابق زیڈ پی ایم40 میں سے 26 سیٹوں پر آگے ہے۔ حکمراں میزو نیشنل فرنٹ (ایم این ایف) 10 […]

image

سمندری طوفان میچونگ کی وجہ سے تمل ناڈو کے کئی حصوں میں شدید بارش

چنئی : خلیج بنگال میں اٹھے سمندری طوفان ‘میچونگ کی وجہ سے تمل ناڈو کے کئی حصوں میں شدید بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے معمولات زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گئی ہیں۔ خاص طور پر چنئی میں اس موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر سڑکوں پر […]

image

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔ یہ سیشن رواں ماہ کی 22 تاریخ تک جاری رہے گا۔ اس دوران 19 دنوں میں 15 اجلاس ہوں گے۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل ہفتہ کو آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تما م سیاسی تنظیموں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔میٹنگ […]

image

میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

نئی دہلی: میزورم میں آج ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ آپ کو بتا دیں کہ 40 رکنی میزورم اسمبلی کے لیے ووٹنگ 7 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ہوئی تھی۔ یہاں پر وزیر اعلی زورمتھنگا کی قیادت والی حکمراں میزونیشنل فرنٹ زورم پیپلز موومنٹ اور کانگریس کے درمیان مقابلہ ہے۔دراصل ووٹنگ سے پہلے ہی میزورم […]

image

ضمانت کے حقدار ملزم کو محدود وقت کے لئے راحت درست نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی عدالت یہ نتیجہ اخذ کرتی ہے کہ کوئی ملزم مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے تک ضمانت پانے کا حقدار ہے تو اسے قلیل مدت کے لیے ہی راحت دینا ناجائز ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایسے احکام آزادی […]

image

وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 700 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ : غزہ کے سرکاری میڈیا کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 700 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے اسرائیل کی غزہ اور دیگر قابض علاقوں پر بدترین بمباری جاری ہے۔ غزہ کے […]

image

عوام کا بھروسہ صرف گُڈ گورننس کی سیاست پر۔انتخابی نتیجے پر مودی کاردعمل

نئی دہلی : راجستھان، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر وزیر اعظم مودی نے پہلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سلام! مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے انتخابی نتائج بتا رہے ہیں کہ ہندوستان کے لوگوں کا بھروسہ صرف گڈ گورننس اور ترقی کی […]

image