Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

غزہ میں دس لاکھ شہریوں کو بھوک سے مارنے کی کوشش ۔فلسطینی وزیر خارجہ

یروشلم : فلسطینی وزیر خارجہ نے روز اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ ‘ اسرائیل تقریباً دس لاکھ فلسطینیوں کو غزہ میں بھوک سے مارنے کی کوشش میں ہے ۔’ اس سے پہلے اقوام متحدہ کا ادارہ خوراک پروگرام کہہ چکا ہے غزہ میں فلسطینیوں کی نصف آبادی اسرائیلی جنگ کے بڑھتے ہی چلے جانے […]

image

افضال انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، قید کی سزاپرروک

نئی دہلی : افضال انصاری کو سپریم کورٹ نے آج بڑی راحت دیتے ہوئےان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ افضال انصاری بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ تھے ان کے خلاف ایم پی فنڈ سے متعلق کچھ مقدمات تھے، جن میں انہیں چار سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قواعد کے مطابق ان […]

image

مدھیہ پردیش میں مذہبی اور عوامی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کا استعمال ممنوع

نئی دہلی : موہن یادو نے مدھیہ پردیش کےوزیر اعلیٰ عہدے کا حلف بھی لینے کے بعد ایسا حکم نامہ جاری کردیا جس پر تنازعہ ہونا یقینی ہے۔ انھوں نے مذہبی اور عوامی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کا استعمال ممنوع قرار دے دیا ہے۔مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ 13 دسمبر 2023 کو جو حکم جاری کیا […]

image

بلاامتیازبمباری کے نتیجے میں اسرائیل حمایت کھو رہا ہے۔بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر ’بلاامتیاز‘ بمباری کے نتیجے میں اسرائیل بین الاقوامی سطح پر حمایت کھو رہا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واشنگٹن میں منگل کو فنڈز اکھٹے کرنے کی ایک تقریب سے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا […]

image

لوک سبھا سے 14لاراکین پارلیمنٹ پورے سرمائی اجلاس کے لیے معطل

نئی دہلی : 13 دسمبر کو لوک سبھا میں سیکورٹی کی کوتاہی کے بعد سے ہی اپوزیشن لیڈران اس معاملے میں سخت کارروائی اور وزیر داخلہ سے بیان دینے کے مطالبے کے درمیان جہاں ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہےوہیں اب 9 کانگریس اراکین سمیت […]

image

گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ مسجدکا بھی اے ایس آئی سروے

پریاگ راج: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کو منظوری دے دی۔یعنی اب گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی اے ایس آئی سروے ہوسکے گا ۔متھرا شاہی عیدگاہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق عرضی عدالت میں 18عرضیاںداخل کر متھرا واقع شری کرشن […]

image

آرٹیکل 370 پراو آئی سی کابیان ہندوستان کی جانب سے مسترد

نئی دہلی : ہندوستان نے مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی کو آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کو دئے گئے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرنے پر سخت سرزنش کی ہے۔ دراصل او آئی سی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ او آئی سی سیکریٹریٹ کی […]

image

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن سرمائی اجلاس سے معطل

نئی دہلی: ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ڈیرک نے ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالا ہے۔ جس کے بعد ہنگامہ بڑھ گیا۔راجیہ سبھا ایم پی ڈیرک اوبرائن اور کئی دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی […]

image

فلسطینی گروپوں کی جانب سے لاکھوں زندگیوں کو بچانے میں مدد کی اپیل

مغربی کنارہ :فلسطینی گروپوں نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں، غزہ شہر، خان یونس کے مشرقی ور شمالی علاقوں سمیت دیر البلاح کے جنوب مشرق میں لاکھوں انسانوں کی ناکہ بندی اور بھوک سے فوری نجات کے لیے اپیل کی ہے۔قومی و اسلامی قوتوں کی تجزیاتی کمیٹی جس میں حماس، اسلامی جہاد اور فلسطینی […]

image

آرٹیکل370سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر او آئی سی کو تشویش

جدہ : اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پراسے تشویش ہے۔ […]

image