Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

غزہ کی تباہی پریشان کن اور تکلیف دہ ۔ کلیریسا وارڈ

غزہ :اسرائیل اور فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی نے غزہ کا دورہ کیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹر نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔رپورٹر کلیریسا وارڈ متحدہ عرب امارات کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ غزہ پہنچی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ […]

image

شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔یہ بات مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہی۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے […]

image

شاہی عید گاہ مسجدکے سروے پر روک لگانےسے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: متھرا میںشاہی عید گاہ مسجدکے سروے سے متعلق سپریم کورٹ میں بھی مسلم فریق کو راحت نہیں ملی۔ سپریم کورٹ نے کورٹ کمشنر سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں اب اگلی سماعت 9 جنوری کو ہوگی۔خیال رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے […]

image

امام حرم رکھیں گے ایودھیا میں بننے والی مسجدمحمد بن عبداللہ کا سنگ بنیاد

نئی دہلی: ایودھیا میں بننے والی مسجد ‘محمد بن عبداللہ’ کے حوالے سے ایک نئی اطلاع سامنے آئی ہے کہ امام حرم نئی مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ایودھیا میں بابری مسجد کے بدلہ ایک الگ مقام پر مجوزہ مسجد محمد بن عبداللہ کا سنگ بنیاد امامِ حرم رکھیں گے۔ واضح ہو […]

image

نابالغ کے ساتھ زنا کے معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار کو 25 سال قید کی سزا

اتر پردیش کے سونبھدر میں دُدھی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو گزشتہ روز ایک نابالغ بچی کے ساتھ زنا کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا، اور آج سزا کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو عدالت نے 25 سال کی قید اور […]

image

سکیورٹی میں کوتاہی پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری،کاروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی: لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی کوئی کام نہیں ہو سکا اور ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کی کارروائی اب پیر 18 دسمبر صبح 11 بجے شروع ہوگی۔لوک […]

image

خاتون جج کی جانب سے رضاکارانہ موت کے مطالبے پر سی جے آئی سخت

نئی دہلی: سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے اتر پردیش کی ایک خاتون جج کے یوتھنیشیا (رضاکارانہ موت) سے متعلق وائرل خط پر الہ آباد ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دیر رات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل اتل ایم کورہیکر کو الہ آباد ہائی کورٹ […]

image

مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لوک سبھا سے نکالے جانے کے خلاف مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری 2024 ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت کی۔ اس سے پہلے مہوا موئترا نے چیف […]

image

لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سےکودنے کےمعاملے کے ماسٹر مائنڈ للت جھا کی خود سپردگی

  نئی دہلی : لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سے دو افرادکےکودنے اور ایوان میں دھواں پھیلانے کے معاملے کے ماسٹر مائنڈ بتائے جانے والے للت جھا نے جمعرات کی دیررات خود سپردگی کر دی ہے۔ یعنی پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے تعلق سے جو 6 نام سامنے آئے تھے،سب کے سب پولیس کی […]

image

ایران میں 32 ممالک کےلئےویزے کی بندش ختم

تہران : سیاحتی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے زیر ِمقصد ایران نے 32 ممالک کے ساتھ یکطرفہ طور پر ویزے کی بندش کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق ثقافتی ورثہ، دستکاری اور سیاحتی امور کے وزیر عزت اللہ زرگامی نے دارالحکومت تہران میں کابینہ کے اجلاس کے […]

image