
واشنگٹن:امریکی کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں لاکھوں امریکیوں کی ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں اور ملک میں بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد سے بڑھ کر 4.4 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔امریکی معیشت کی تصویر پیش کرتے ہوئے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]
غزہ :غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں حملوں میں سیول ڈیفنس کے تین اہلکاروں، دوصحافیوں اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔رفح میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی طیاروں کی بے رحمانہ بمباری کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اور 15 افراد لاپتہ ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق […]
انقرہ: ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس گزشتہ روز ایوان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے تھے انھیں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ترک میڈیا کے مطابق 53 سالہ رکن حسن بتمس پارلیمنٹ میں غزہ کی صورت حال […]
جوہانسبرگ: ارشدیپ سنگھ اور اویش خان کی مہلک باؤلنگ کے بعد سائی سدرشن اور شریاس آئر کی شاندار بلے بازی کی بنیاد پر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ . افریقہ کا 117 رنز کا ہدف […]
جنیوا:ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے […]
رائے پور: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ ڈاکٹر سنگھ آج اسمبلی سکریٹریٹ پہنچے اور اسمبلی سکریٹری دنیش شرما کے سامنے اسپیکر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی، کانگریس قانون ساز […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو نئی دلّی میں عُمّان کے سلطان ھیثم بن طارق کے ساتھ بات چیت میں بحری اشتراک، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون اور خلا اور مالی امور کی ٹیکنالوجی جیسے نئے شعبوں میں اشتراک کے معاملات زیر غور آئے۔میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے […]
نئی دہلی : چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چْور نے جسٹس سنجے کشن کول کی جمعہ کو منعقدہ الوداعی تقریب میں47 سال تک دوست اور ساتھی رہنے والے جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھا۔’’ ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں، تم کیاگئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔ […]
ممبئی : سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا کے قریب دھنی پور میں مسجد محمد بن عبداللہ کا سنگ بنیاد […]
نئی دہلی:کویت کے امیر محترم شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 16 دسمبر 2023 کو انتقال ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کویت کے حکمراں امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پرشدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کویت کے شاہی خاندان، قیادت اور عوام سے تعزیت کی۔ایکس پر ایک پوسٹ […]