
لندن : غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی لندن میں احتجاجی ریلی کے دوران مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے جہاں انہوں نے: فلسطین آزاد کرو اور غزہ میں جنگ بند کرو :کے نعرے لگائے۔سوئیڈن میں […]
نئی دہلی : بہار کے گوپال گنج میں ایک پجاری کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا اور اس کی آنکھیں نکال لی گئیں۔ پجاری کی نعش کو علاقہ میں جھاڑیوں سے برآمد کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بھی زخم تھے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ منوج کمار گذشتہ […]
نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے) نے پیرکے روز ایک شدت پسند دہشت گرد گروپ کے خلاف ملک کے 19سے زائد مقامات کی تلاشی لی ہے۔ایجنسی ذرائع نے کہاکہ صبح سے ہی 19سے زائد مقامات پرتلاشی کاکام جاری ہے۔ذرائع نے بتایاکہ یہ تلاشیاں ائی ایس کے ایک بڑے دہشت گرد گروپ کو پکرنے […]
نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت کے ذریعہ جاری اعداد و شمار کے مطابق اتوار کے روز کووڈ-19 کے 335 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 1701 ہو گئی ہے۔اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ کورونا کی وجہ سے کچھ لوگوں کی موت بھی […]
نئی دہلی : آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی جب شروع ہوئی تو اپوزیشن اراکین نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی معاملے پر احتجاج درج کیا اور وزیر داخلہ امت شاہ سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج اور ہنگامہ کا نتیجہ یہ نکلا کہ دونوں ہی ایوانوں سے […]
نئی دہلی : ایودھیا میںبننے والی مسجدسے منسلک ٹرسٹ کے سیکریٹری اطہر حسین نے کہا کہ فی الحال مسجد کی تعمیر شروع کرنے کا نہ تو کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی تیاری ہے۔ تعمیر شروع ہونے میں کم از کم چھ ماہ مزید لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ ہم مئی سے کام شروع […]
میکسیکو سیٹی: میکسیکو کی ریاست گواناجواٹو کی میونسپلٹی سالواتیرا میں اتوار کی صبح کرسمس پارٹی کے دوران فائرنگ سے کم از کم 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔گواناجواتو اٹارنی جنرل کے دفتر نے کہا کہ سان ہوزے ڈیل کارمین کمیونٹی میں میکسیکو کے روایتی جشن کرسمس پوساڈا کے دوران خونریزی کی واردات ہوئی،جس کی تحقیقات جاری […]
نئی دہلی :آئندہ 22جنوری کو رام مندر کا افتتاح ہو گا اور 23 جنوری سےاس کے دروازے عوام کے لیے بھی کھل جائیں گے۔شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہاکہ 22 جنوری کو مندر کے افتتاح کے اگلے ہی دن یعنی 23 جنوری سے عوام کو بھگوان رام […]
غزہ: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کردیے۔ اسرائیلی افواج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کمال عدوان ہاسپٹل میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بلڈوزر چڑھا دیے۔ […]
غزہ: ایک اسرائیلی فوجی نے غزہ شہر میں ایک کیتھولک چرچ میں 2عیسائی خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو ماں اور بیٹی بتائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں ہولی فیملی پیرش کے اندر دو عیسائی خواتین کو قتل کر دیا گیا ۔ یہ عیسائی خاندان متاثرین کو پناہ دے رہا […]