Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہمارا پڑوسی چاند پر پہنچ گیا اورہم زمین پربھی ٹھیک سے کھڑے نہیں ہوسکے۔نواز شریف

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر چندریان 3 مشن کے لیے ہندوستان کی تعریف کی۔ شریف نے کہا کہ ‘ہمارا پڑوسی چاند پر پہنچ گیا ہے لیکن ہم پاکستان میں ابھی تک زمین پر ٹھیک سے کھڑے نہیں ہوسکے۔ یہ ایسا نہیں چل سکتاہے۔ شریف نے کہا کہ […]

image

کورونا وائرس سے پھر دنیا خوفزدہ

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کی رفتار ایک بار پھر خوفزدہ کرنے لگی ہے۔ ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اور اب یہ مرض وبا کی طرح تباہی مچا رہا ہے۔ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 6 افراد […]

image

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نئی دہلی :لوک سبھا کی کارروائی جمعرات (21 دسمبر) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو گئی ۔ لوک سبھا کا سرمائی اجلاس 4 دسمبر کو شروع ہوا تھا اور یہ جمعہ یعنی 22 دسمبر تک چلنا تھا، لیکن کارروائی ایک دن قبل ہی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔جب لوک […]

image

حما س کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا اسرائیلی وزیر اعظم کا اعلان

تل ابیب :ایک او رجنگ بندی پر بات چیت کی خبروں کے بیچ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہاہےکہ حماس کے خاتمے تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوسکتی ہے۔ایک ویڈیوپیغام میں یاہو نے کہاکہ آخر تک ہم جنگ جاری رکھیں گے۔نتن یاہو نے اپنی بات کوجاری رکھتے ہوئے کہاکہ جولوگ سمجھتے ہیں کہ […]

image

سنجے سنگھ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

نئی دہلی :سنجے سنگھ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔سنجے سنگھ خاتون پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کےالزام کا سامنا کر رہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے قریبی مانے جاتے ہیں ،وہ 2008 میں وارانسی ریسلنگ ایسو سی ایشن کے ضلع صدر بنے تھے۔ پھر 2009 میں اتر […]

image

حج 2024کے لیے درخواست کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر، 20 دسمبر 2023 کے مطابق حج 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک توسیع کے بعد اب دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا ’حج ہیلپ […]

image

ہجومی تشدد جیسے گھنائونے جرم کیلئے موت کی سزا پرمبنی بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ ہجومی تشدد جیسے گھنائونے جرم کیلئے موت کی سزا کا انتظام کیا جارہا ہےجبکہ ملک کے خلاف بولنے پر جیل جانا ہوگا۔وزیر داخلہ نے کہا 150 سال پرانے تین قوانین، جن سے ہمارا فوجداری انصاف کا نظام چلتا ہے، ان […]

image

ای ڈی کا سمن مکمل طور پر سیاست سےمتاثر۔کیجریوال

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی ایکسائزگھٹالے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہ تحریری طور پر بتائی ہے۔ ای ڈی کو بھیجے گئے اپنے تحریری جواب میں انہوں نےلکھا ہے کہ پنجاب کے ہوشیار پور میں وپاسنا پروگرام میں حصہ لینے کا پہلے ہی فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس […]

image

ایودھیا میں بننے والی مسجد کا نیا نقشہ جاری

ممبئی : رام مندر سے تقریباً 26 کلومیٹر دور ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مسجد تاج محل سے ’زیادہ خوبصورت‘ ہوگی۔ ایودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اتر پردیش حکومت نے […]

image

ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

واشنگٹن : امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک اعلٰی عدالت نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا کی خبروںکے مطابق 6 جنوری 2021 کو امریکی کانگریس پر ہوئے حملوں میں ٹرمپ کے کردار کو بنیاد بناتے ہوئے کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے یہ پابندی عائد کی […]

image