Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اقوام متحدہ میں روسی موقف کی حماس کی جانب سے ستائش

ماسکو: فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی کوششوں کی بھرپور تعریف کی ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اسامہ حمدان نےپریس کانفرنس سے خطاب کر ر ہے تھے۔انہوں نے کہا ’’ہم روسی وفد کے ذمہ دارانہ موقف کی […]

image

پوکھرن میں صدر جمہوریہ کے ذریعے فائر پاور ایکسرسائز کا مشاہدہ

پوکھرن :صدرجمہوریہ اور مسلح افواج کی سپریم کمانڈر دروپدی مرمو نے ہفتہ کو جیسلمیر ضلع کے پوکھرن کا دورہ کیا اور جیسلمیر سیکٹر میں خدمات انجام دینے والے ڈیزرٹ کور کے جوانوں سے بات چیت کی۔سدرن کمان کے جنرل آفیسرکمانڈنگ ان چیف آف لیفٹیننٹ جنرل اے کے سنگھ نے اس دوران صدر جمہوریہ کا استقبال […]

image

خواتین کےٹیسٹ کرکٹ میچ میں پہلی بار آسٹریلیاکے خلاف ہندوستان کی فتح

ممبئی :ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دی ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم انڈیا نے کنگارو ٹیم کو 8 وکٹوں سے کراری شکست دی۔ اس تاریخی جیت میں پہلے گیند بازوں نے کنگارو ٹیم کے پرخچے اڑائے اور پھر بلے بازوں نے مہمان ٹیم کے سامنے […]

image

بارہمولہ میں ریٹائرڈ ایس ایس پی کا گولی مار کرقتل

بارہمولہ :جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک ریٹائرڈ ایس ایس پی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد مشتبہ دہشت گرد موقع سے فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں نے مسجد پر فائرنگ بھی کی۔ گزشتہ چند دنوں سے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ […]

image

مسجد الحرام کی صفائی اور سینیٹائزنگ کیلئے 4 ہزار سے زائد کارکنان متعین

ریاض : سعودی عرب میں صفائی اور انتظامی امور کی کمیٹی مسجد الحرام کے تمام مقامات کی یومیہ بنیاد پرصفائی اورسینیٹائزنگ کا کام انجام دیتی ہے۔ میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی دیکھ بھال اورصفائی کیلئے کمیٹی اس امر کا خاص خیال رکھتی ہے کہ زائرین حرم کو کسی قسم کی پریشانی اور دقت کا […]

image

ساکشی نے ریٹائرمنٹ لے لی، میں بھی سبکدوش ہو گیا، بات ختم۔برج بھوشن

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران جنسی استحصال کے الزامات پر کہا کہ وہ 11 ماہ سے بول رہے ہیں، بولنے دیجئے، معاملہ عدالت میں ہے۔ اس پر مسلسل سیاست ہو رہی ہے، میں 11 ماہ […]

image

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی نئی تنظیم معطل

نئی دہلی : مرکزی وزارت کھیل نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کی نئی تنظیم کو معطل کر دیا ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن کے خلاف یہ کارروائی قومی ریسلنگ مقابلے کے انعقاد میں جلد بازی کی وجہ سے کی گئی ہے۔ وزارت نے ڈبلیو ایف آئی کے نومنتخب صدر سنجے سنگھ کے فیصلوں کو […]

image

اعظم خان اور عبداللہ اعظم اقدام قتل کے مقدمے میں بری

رام پور ( یو پی ):اتر پردیش کے رام پور کی ایک مقامی عدالت نے ہفتہ کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان سمیت تین دیگر کو 2019 کے اقدام قتل کے مقدمے میں بری کر دیا۔یہ مقدمہ اعظم خان […]

image

بہارمیں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا سرعام قتل

سیوان :بہار کے سیوان میں مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈر عارف جمال کا برسرعام قتل کر دیا گیا ہے۔ 23 دسمبر کی دیر شام سیوان میں بدمعاشوں نے مجلس اتحادالمسلمین ضلع صدر عارف جمال کو گولی مار دی جس سے ان کا انتقال ہو گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں […]

image

حجاب پر پابندی ختم کرنے پر سدا رامیا کا یوٹرن

میسور: حجاب پر پابندی ہٹانے کے اعلان کے ایک دن بعد چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اپنے بیان پر یو ٹرن لے لیا اور یہ کہا کہ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔حجاب پر پابندی ہٹانے کے اپنے اعلان کے تناظر میں میڈیا کے سوالات پر ردعمل ظاہر کرتے […]

image