
نئی دہلی : محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، راجستھان اور ہریانہ سمیت پورے شمالی ہندوستان میں دھند کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ماہر موسمیات کلدیپ سریواستو نےمیڈیکو بتایاکہ اگلے ایک ہفتے کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر میں برف باری کا امکان ہے۔ تاہم فی الحال نئے سال تک […]
چنئی :تمل ناڈو میں چنئی واقع توندیارپیٹ میں انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل) کے ایک پلانٹ میں بدھ کو زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک ملازم ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا ملازم سنگین طور پر زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈین آئل پلانٹ میں دھماکہ کی […]
نئی دہلی :ہندوستان آئندہ سال افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کھیلنے والا ہے، لیکن اس سے ٹھیک پہلے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ جانکاری کے مطابق ہاردک پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب پانڈیا کی جگہ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی سوریہ […]
کویت سٹی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کویت میں ایک خاتون راہگیر اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد خاتون کی طرف سے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دوسری جانب کویتی وزارت داخلہ نے ایک مختصر بیان میں اس واقعہ کے بارے […]
مرکزی حکومت نے مسلم لیگ جموں و کشمیر پر پابندی لگا دی ہے۔ سامنے آ رہی خبروں کے مطابق یو اے پی اے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مرکز نے مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ) پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خود اپنے آفیشیل […]
سیول: سال 2020 میں بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی فلم ‘پیراسائیٹ میں اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے دل جیتنے والے جنوبی کوریا کے اداکار لی سن کیون مردہ پائے گئے ہیں۔ بی بی سی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق 48 سالہ اداکار بدھ کو وسطی سیول کے ایک پارک میں […]
دربھنگہ :بہار کے دربھنگہ ہوائی اڈے سے ممبئی جانے والی پروازایس جی 116 میں ایک خاتون مسافر کی موت ہو گئی۔ یہ خاتون دربھنگہ کی رہنے والی تھی۔ دربھنگہ سے طیارہ ٹیک آف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی خاتون کلاوتی دیوی کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ یہ خاتون ہوائی جہاز سے ممبئی جارہی تھی […]
نئی دہلی: نئی دہلی میں واقع ساڑھے تین سو سال قدیم سنہری باغ مسجد کو شہید کرنے کی تقریباً سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اب محض خانہ پری کی جارہی ہے۔سیاست نیوزکی خبرکے مطابق این ڈی ایم سی نے ایک مہم نوٹس جاری کر کے مسجد کو شہید کرنے سے قبل اعتراضات طلب کئے […]
شارجہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نئے سال کے موقع پر وہاں کے لوگوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ شارجہ نے امارات میں سرکاری شعبے کے لیے نئے سال کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب وہاں نئے سال پر سرکاری چھٹی رہے گی۔ ہیومن ریسورس […]
نئی دہلی: گرو گوبند سنگھ جی کے بیٹوں کی شہادت کی یاد میں آج یعنی 26 دسمبر کو ویر بال دیوس منایا جا رہا ہے۔ اس کے لیے بھارت منڈپم میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں […]